میڈیکل رپورٹ کا معاملہ: عمران خان نے وزیر صحت کو 10 ارب ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں

نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 10 ارب روپے بطور ہرجانہ ادا کریں، جسے شوکت خانم اسپتال میں جمع کروایا جائےگا۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی آگے بڑھائیں گے۔

خیال رہےکہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کی تھی جس میں انکشاف کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی رپورٹس میں شراب اور کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے۔ عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ عمران خان 5 سے 6 ماہ پلستر لگا کر گھومتے رہے لیکن کسی فریکچرکا رپورٹ میں ذکر نہیں ہے،گوشت میں کوئی چوٹ آجائے تو کسی کو پلستر کرتے دیکھا ہے؟

ان کا کہنا تھا کہ پیشاب کے نمونے بھی لیےگئے، ابتدائی رپورٹ میں ٹاکسک چیزیں جن میں شراب اور کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے، رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران کی ذہنی حالت پر سوالیہ نشان ہے، ان کی حرکات و سکنات فٹ آدمی کی نہیں تھیں، رپورٹ میں ہے کہ جس آدمی کی دماغی حالت ٹھیک ہو ایسی حرکات نہیں کرسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیااسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سند یافتہ جھوٹا قرار دیدیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سند یافتہ جھوٹا قرار دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ناصر حسین شاہ نے عمران خان کی سیاست کو ٹائی ٹینک جہاز کی تباہی سے جوڑ دیاناصر حسین شاہ نے عمران خان کی سیاست کو ٹائی ٹینک جہاز کی تباہی سے جوڑ دیا PPP Sindh Karachi PTI PDM PMLN Pakistan Lahore Punjab
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعتسپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعت ہوئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی مذاکراتی ٹیم پر ناصر شاہ کا تبصرہعمران خان کی سیاست کولہو کے بیل کی طرح آنکھیں بند کرکے گول گول گھوم رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: NasirShah imranKhanPTI pppp DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ طاقت کھو رہی ہے، نظر نہیں آرہا کہ اب عدلیہ طاقتور کے سامنے کھڑے رہنے کے قابل ہے، عمران خانملک میں یہ کون سا قانون ہے کہ جو پہلے دہشت گرد قرار دیا گیا اگر وہ شخص پی ٹی آئی چھوڑنے کی پریس کانفرنس کر دے تو اس کا سب کچھ معاف ہو جاتا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »