عمران خان کا وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں۔ DailyJang

عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں۔

عمران خان کے بھیجے گئے نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 10 ارب روپے بطور ہرجانہ ادا کریں، جسے شوکت خانم اسپتال میں جمع کروایا جائے گا۔ نوٹس میں عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی آگے بڑھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیااسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل رپورٹ کا معاملہ: عمران خان نے وزیر صحت کو 10 ارب ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیانوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طیب اردوان کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر عمران خان نے کیا کہا؟سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے رجب طیب اردوان کو مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس؛ عمران خان کا وزیر صحت کو10 ارب ہرجانے کا نوٹس - ایکسپریس اردوعبد القادر پٹیل فوری معافی مانگیں اور الزامات واپس لیں، نوٹس میں مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: عمران خان کا نام ای سی ایل میں شاملاین سی اے 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں جتھہ ہے اس پر پابندی لگنی چاہیے: رانا تنویرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا کہ مذاکرات جمہوری عمل کا حصہ ہیں مگر دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، عمران خان ایک بلبلا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »