میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس؛ عمران خان کا وزیر صحت کو10 ارب ہرجانے کا نوٹس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews pti pmln ppp pdm imrankhan

اسلام آباد:

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیکل رپورٹ سے متعلق پریس کانفرنس پر وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر کو پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں ان سے فوری طور پر غیر مشروط معافی مانگنے اور15 روز میں الزامات واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی آگے بڑھائیں گے۔ وزیر صحت عبد القادر پٹیل سے ہرجانے میں ملنے والے 10 ارب روپے شوکت خانم اسپتال میں جمع کروائے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل رپورٹ کا معاملہ: عمران خان نے وزیر صحت کو 10 ارب ہرجانےکا نوٹس بھجوا دیانوٹس میں کہا گیا ہےکہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیااسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پر امن احتجاج کرنیوالی خواتین کے ساتھ کبھی اتنا برا سلوک نہیں ہوا: عمران خانیہ شخص قبل از وقت پردہ چاک کرنے کی آڑ میں ذمہ داری سے فرار کی کوششیں کر رہا ہے، عمران خان کا رانا ثنا کی پریس کانفرنس پر ردعمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان مائنس پی ٹی آئی ختم؟چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مائنس ،پی ٹی آئی ختم؟مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کی پریس کانفرنس کا نصرت جاوید نے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان ‘میں پوسٹمارٹم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا رد عمل آگیا.رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس پر عمران خان کا رد عمل آگیا. مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovt RanaSanaullahKhan PTI ImranKhan PressConference Response AliNawazKhan pmln_org RanaSanaullahPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہیز میں گاڑی، سونا نہ ملنے پر سسرالیوں کا تشدد، بہو نے پریس کانفرنس کر ڈالیشادی کے ایک ہفتے بعد ہی تشدد شروع کردیا تھا، تحفظ کے لیے فیملی عدالت سے رجوع کرلیاہے، انصاف کی منتظر ہوں: آزاد کشمیر کی خاتون کی پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »