عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) گلزار کا نام فائنل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

وزیراعظم عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام حتمی طور پر تجویز کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں نئے انتخابات تک نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے مختلف ناموں پر غور شروع کیا اور دو نام شارٹ لسٹ کیے جن میں سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین اور سابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کے نام شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز2018ء میں عوام کے ووٹ چور سرکاری عہدہ چھوڑے ابھی دو سال نہیں ہوئے نیازی کا ایک اور منہ بولا باپ ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمدکا نام تجویز کردیا‏صدر مملکت کے خط کے جواب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کیا گیا ہے، فواد چوہدری واہ واہ واہ.. مطلب کیا ہی کہنے.. Good choice Dala no 1
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے نگران وزیر اعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کردیا04:27 PM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نگران وزیر اعظم کے لیے Dala no 1
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سابق چیف جسٹس کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کر دیاکلک کریں Shameful and antikarachi NaslaInjustice naslatower HumanRightsViolations RiasateMadina karachi ImranKhanPTI PTI_KHI Bohtt he umdaa Kiya Kehna Ap ka Khan Sab.. Great work. Bilkul thek kia👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدرڈاکٹرعارف علوی کا رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغامصدرڈاکٹرعارف علوی کا رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغام رمضان کے بابرکت مہینے کی پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں روزہ صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹرعشرت حسین یا سابق چیف جسٹس گلزار احمد کو نگراں وزیراعظم بنانے پرغور - ایکسپریس اردوتحریک انصاف اپنی اتحادی جماعت ق لیگ سے بھی نگران وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر مشاورت کرے گی، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »