عمران خان نے نگران وزیر اعظم کیلئے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:27 PM, 4 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نگران وزیر اعظم کے لیے

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کردیا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے ٹویٹ میں بتایا کہ صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا۔ صدر مملکت کے خط کے جواب میں تحریک انصاف کور کمیٹی سے مشورے اور منظوری کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہےواضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھا تھا اور نگران وزیراعظم کے لیے تین تین نام مانگے تھے ۔

شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کے خط کا جواب دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ آئین شکن کی طرف سے لکھے کسی خط کا جواب نہیں دوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dala no 1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے، صدر نے اعلامیہ جاری کردیاصدر مملکت کی جانب سے ایوانِ صدر کے جاری اعلامیے کے مطابق عمران خان بطور نگران وزیر اعظم اپنا کام جاری رکھیں گے۔ DailyJang Impossible conspiracy against pakistan we can't bear ik one minute to rule نگران نہیں نگران وزیر اعظم کی تقرری تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے، شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے، میرا خیال ہے عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion ہاں یہ آئین وقانون تم دونوں کے باپ کا ہے لعنت تیری شکل پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا عوام سے رابطہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان اور تحریکِ عدم اعتماد: نگراں وزیر اعظم کی تعیناتی تک عمران خان وزیر اعظم رہیں گے، صدر عارف علوی - BBC Urduپاکستان کی قومی اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہونے کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کی تعیناتی تک عمران احمد خان نیازی وزیر اعظم رہیں گے۔ ادھر سپریم کورٹ میں ’موجودہ سیاسی صورتحال‘ پر از خود نوٹس کیس کی سماعت آج صبح 11 بجے ہوگی۔ تاہم عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں پُرامن رہیں اور کوئی بھی ماورائے آئین اقدام نہ اٹھایا جائے۔ چاچا شہبازے زیادہ دل پر نہ لو بهكاری تو آپ پہلے سے تھے اب رسوائی سے خود کو بچاؤ جو مریم بی بی کی چاہت ہے کہ آپ ذلیل تو ہوے رسوا بھی ہو ادھ لیا ٪ قانون اندھا ہوتا ہے یہ تو سنا تھا جج تو اندھا نہیں ہوتا یہ آج دیکھ لے گی قوم 🤧
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی عوام سےٹیلی فونک گفتگوKindly tell the phone number
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگپولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے ووٹنگ والے دن کسی کو بھی ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی۔ جن لوگوں نے حرمت رسول اللہﷺ کے لیئے گستاخ فرانس کی حمایت کردی تھی اور احتجاج کرنے والوں پر ظلم کی انتہا کردی تھی آج وہ اپنی کرسی بچانے کے لیئے احتجاج کی بات کررہے ہیں شرم آنی چاہیے اِن کو بھی اور اِن کے پیچھے لگنے والوں کو بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »