عمران خان کا جاں بحق کارکنوں کے اہلخانہ کی مکمل مالی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران زندگی کی بازی ہارنے والے دو کارکنوں کے اہل خانہ کی مکمل مالی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ

ر پر انہوں نے لکھا کہ ہمارے پرامن آزادی مارچ کے دوران پنجاب پولیس کے تشدد کے نتیجے میں ہمارے دو کارکن جاں بحق ہوئے، لاہور سے فیصل عباس چودھری اور مردان سے سیّد احمد جان کے اہل خانہ سے میں دلی تعزیت کرتا ہوں۔My heartfelt condolences go to the families of our two martyred PTI workers, Faisal Abbas Chaudhry from Lahore & Syed Ahmed Jan from Mardan as a result of Punjab police violence during our peaceful Azadi March. PTI will take full financial responsibility for their families.

سابق وزیراعظم عمران خان نےجناح ایونیو پرکارکنوں سے خطاب میں کہا کہ میری قوم آزادی کےلیےہرقربانی دینے کے لیے تیارہے، ہماری آزادی کی تحریک کوفیل کرنےکےلیےہرقسم کی کوشش کی گئی، پاکستان کے ہرطبقہ فکر کےلوگ متحد ہیں۔ امریکی سازش کےتحت امپورٹڈحکومت کومسلط کیاگیا قوم اس امپورٹڈحکومت کوکسی صورت قبول نہیں کرےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good jo hukumat ma ha wo 2000 da rahe aur jo hukumat se bahir ha wo sara kharch utha raha seekho is se kuch ❤️

To be honest we as nation deserve worse then CMShehbaz If v Can't support IK who is loyal, honest & great leader after decades of un qualified puppets, traitors, corrupts & we don't act on his calls of March we deserve much worse then Altaf.H really Dissapointed as Pakistani..🤐

اسکی دستخط کی ہوئی بچے کی قمیض کی قیمت سات کروڑ لگ چکی ہے۔ اللہ جسے چاہے عزت دے

جتنے خبیث کے پلے ہیں اپنا،منہ بند کر کے رکھیں ورنہ خدا پاک کی قسم کوئی کمینہ میرے کمنٹس سے نہیں بچے گا

عمران خان جھوٹا

patwari chori karke london bait jate hai.

nusrat_anis ALLAH Bless IK & the Team 🇵🇰

شہید لکھ دیتے آپ۔ یا مالکن نے منع کیا؟

Lanat tumhari sahafat per. Aazadi kay lye nikalnay wala Janbahak? Tumhari gandi sahafat per or tumhari naslon per lanat.

Isny kon sa apni jaib sy deny hain... jo iska khurcha pani chalaty hn wohi unka b chalain gy...

دوہری شہریت والا اوور سیز پاکستانی پاکستان میں ووٹ ڈالنے آیے تو کوئی نہیں پوچھے گا کہ اوور سیز ہو یا لوکل؟ ووہی بندہ جب اسی پاسپورٹ پر باہر سے ووٹ ڈالنے کی بات کرے تو دوہری شہریت؟ سو مسلہ دوہری شہریت نہیں بلکہ وہ دوہرا پن ہے جو اس حکومت کو لاحق ہے جو باہر غیرمقبول ہے

خان صاحب ویلڈن یہ آپ کو کرنا ہوگا

Inna lillahi waa inna ellehi rajeoon.

گڈشیرا

تحریک انصاف نے ذمےداری لی ہے۔ پارٹی مدد کرے گی۔۔

They should be taken care of.

Very good and top leadership should visit their houses and show solidarity.

MaddyWithKhan The most awaited statement and decision. We were hoping no less than this from you.

Ye tau khud ATMs pey pallta hai

This begger no take responsibility of his all illegitimate childern because have to pay monthly all life live by begging sadka and kherat he will take care😂only for news

May Allah reward you with goodness.

A true leader..unlike others didnt just pose for the pics wid their families for political gains.. everyday u inspire us n give us a new reason to luv u more...proud of u n proud to b ur follower ImranKhanForPakistan ImranKhanZindabad

Allah achee sehat ke saath lambi omer de.

❤️

Allah apko hamesha Hush rake imran Khan Zenda bad

سلام خان آپ کو

asiq72 Bravo ImranKhanPTI

شوباز چور، نانی مریم چورنی بلو رانی اور فضلو ڈیزل کی چور حکومت نے غریب عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا ہے۔۔۔ اب فضلو ڈیزل کہاں ہے جس کو مہنگائی کا لمبا کیڑا تنگ کرتا تھا۔۔۔وہ کیوں مر گیا ہے۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

MajShazia Good leader and a good man.

786__0 آئی ایم ایف کا انکار

nusrat_anis He has XPOSED the Intl hub of Sicilian GodlessFATHERs & motherless HYBRID & CALIBRI filth… Even RUNAWAY Hybrid was booed in every country he went too & finally IMF reps told him to leave !!! They too saw thru the Imported & Infected Swine HAM … Super EVIL 👿 R&S lot

Is k buhat se ailaan such sabit ni hoe aunt

ImranARaja1 ڈب کے مر جاو پٹواریو۔ ۔۔

سیاسی بیان 💯

sadat_younis God bless you PM sir imran khan

عمران خان کی اپنی مکمل مالی زمہ داریاں کسی اور نے اٹھائی ہوئی ہیں

💖💖💖

پیسے کدھر سے آئیں گے آپکے پاس؟

ImranARaja1 Excellent

رزق رب دیتا ہے، اس کے زمہ داروں سے قصاص لینا فرض ہے۔

اپنی رپورٹنگ پہلے ٹیک کرو . پر امن لوگوں پر پولیس کی بربریت سے شہید ہوئے ہیں! حقیقی_آزادی_مارچ LongMarch Pak_StandsWithYasinMalik AzadiMarch AzadiMarchPTI Councils_AttackedKashmirMarch

sd2ge یہ ہے ہمدردی, خزانے پر نہیں ڈالا خود ذمہ داری اٹھائی.

Han is faqeer ne boht pesa manga ha idhar udhar se

Imran khan is true swamp leader

مر جاؤ تم نون لیگیو تو ہم پاکستانیو کی جان چھوٹے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور noon_ppp_gunda_party

شہید ہے

Molvi hoo kethmolahoo ka sath dety rahooo

😍

Bivi’o ki zemydari puri nh hoi bheek mang maang kr apna karcha pura krta ab toh jahangir or aleem khan bh nh h jo isko bheek dygy khelany waly bndy chly gye h Ab yeh ghr ka karcha pura kryga ya nasha pura kryga dono mai se ik km h iske pas😂😂

عمران خان کی اپنی مالی ذمہ داریاں کوئی اور اٹھاتا رہا ہے

لاشوں سے بلیک میل ہو گیا یا ن لیگ کی طرز سیاست دیکھ کر غیرت جاگ گئی

Great leader and great Man in the world .....

عمران خان زندہباد

mudazir ImranKhanPTI کچھ سمجھداری سے کام لیں پہلے ان کے گھر جا کر اظہار تعزیت تو کر لیں۔ انہیں آپ کی مالی امداد سے کوئ غرض نہیں۔

مریم کے کہنے پر اور پولیس کانسٹبل کے گھر جانے پر غیرت جاگی ہوگی تھوڑی بہت اسکی بھی

Very good decision!

💪🏾👍✊

لگا کر آگ شہر کو یہ ابوجہل ثانی (نیازی)نے کہا اٹھا ہے آج دل میں تماشے کا شوق بہت جھکا کے سر سبھی شاہ پرست (جج )بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت ہے

بہت دکھ ھوا ھے۔۔۔۔

جو خود کو اور آپنے 3بچوں کی کفالت نہی کرسکتے وہ آوروں کے اھل خانہ کی کفالت کیسےکرےگا بس بیان بازی ھے

Aakbar84 عمران خان کو انکو گھر وزٹ بھی کرنا چاہیے

JzkAllah 🌺 leader ❤️

Good Step

اللہ پاک تیرے بچوں کو بھی ایسی موت دے فسادی کتے

بھائ یہ تو خود کئی لوگوں کی “ ذمہ داری ہے” کسی کی ذمہ داری کیا اُٹھائے گا۔

کپتان خود کسی کے پیسوں ہر پلتا ہے تو پھر زمہ داری کیسے اٹھائی گا🤔

is ki apni zimadari dusrun k shoulders pay hai

waqas_amjaad Sir sirf Male Zamedaree nae blke Insaf dilwana hai

یہ کہاں سے کرے گا اس کا تو کوئی کاروبار ھی نہیں ۔ قوم کو چوتیا بنانا بند کرو

Great 👍

اس کی ذمہ داری علیم اور ترین اُٹھاتے تھے یہ کسی کی کیا ذمہ داری اُٹھاے گا جس نے ایدھی والاعں سے بھی چندہ لے لیا حالانکہ وہ دنیا سے مانگ کر لاتے ہیں اور اس نے وہاں ڈاکہ مارا

مریم نے تو پولیس والے کے گورنمنٹ کی طرف امداد کا اعلان کیا ہے ۔۔اپنی جیب پر سانپ بیٹھا ہے کیا

waqas_amjaad Very good

InshaAllah humare bhai hain jan b hazir hai

❤❤❤💪💪💪

مجھے اپنے لیڈر ImranKhanPTI پر 💯 فیصد بھروسہ ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

Party chlany k leye to pesy ni hen wo to awaam sy 100 collect kia

ماشاءاللہ بہت اعلیٰ مثالی فیصلہ

waqas_amjaad Good

تو ان کو جاں بحق کرانے کی کیا ضرورت تھی۔

Really?

اسکی اپنی ذمداری کوئی اور لوگ اٹھائے ہوئے ہیں

689th شہید لکھتے موت آتی ہے تُمکو ؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

اس بھیکاری کے پاس ہیں کیا جو دوسرو کی ذمہ داری لے ۔یہ تو خود مانگ کر کھاتا ہیں

Hammad_Azhar MashwaniAzhar trust this is authenticated

MAhmedbaig یہ ایک عظیم لیڈر کی نشانی ہے جو ان کی مشکلات میں مدد کرتا ہے اور ہم ان کارکنوں کو نہیں بھولتے جنہوں نے آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ ہمیں تم پر فخر ہے.

سالا خود تو 100 100 کے چندے پہ چل رہا ہے

یہ لیڈر ھوتا ھے اللہ آپ کو لمبی زندگی دے

Qurbani hi me qamiyabi hai

چلو فیر چندہ اکٹھا کرو 😂

عمران خان کو سیاست کرنا نہ آئی،اقتدار میں آتا،رَج کےلُٹ مارکرتا،حکومت جاتی،ڈیل مارتا،باہرجاتا،سکون سےپارٹی چلاتا،اگر رنگےہاتھوں پکڑاجاتا،اپنےکیس لٹکاتا،فردِجرم لگنےلگتی،ڈیل مارتا،وزیراعظم،صدر بن جاتا۔۔ یہ قوم جگانے،ڈاکو بھگانےکیلئےسڑکوں پر مارا پھررہا،اسےسیاست کرنا نہ آئی۔

Baghii420 ان کا حق ہے تحریک انصاف پر اور اس وطن پر

جس کے خود کے کچن کا خرچہ دوسرے اٹھاتے ہیں وہ کیا انکی مالی ذمہ داری اٹھاے گا

جس نے کبھی اپنی اور اپنے بچوں کی ذمہ داری نہیں اٹھائی ان بچوں کی ذمہ داری کیسے اٹھائے گا

جو شخص اپنے گھر کا خرچہ نہیں اٹھاتا وہ اب ان مرحومین کا خرچہ کیسے اٹھا سکتا

اسرائیل،بھارت،امریکا بھارت اور قادیانیوں سے ملنے والے فنڈز سے فتنہ_مارچ_ناکام بھاگ_گیا_نیازی

بے غیرت جنازے پر نہیں گیا

خود خیرات پر پلنے والا کسی یتیم کو یتیم کروا کر خرچ اُٹھنے کی بات کررہا ہے۔

Kia faida

ہمیشہ نقل ہی کرنا آج مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم نے سپاہی کمال کی بیوی کو مکان اور مکمل کفالت کریں گے آپ نے کل کیوں اعلان نہیں کیا

جو خود 100 100روپے کسی سے مانگتا ہے وہ ذمہ داری اٹھائے گا، 😂

Ap khud maang kr guzara krta he

جیو خان ۔

اسرائیل،بھارت،امریکا بھارت اور قادیانیوں سے ملنے والے فنڈز سے

اعلان ہی رہے گا یہ کل دیکھ لینا پتہ چلے گا یہ منگتا ان سے بھی پیسے مانگ لایا ہے فتنہ_مارچ_ناکام پاکستان_دشمن_مارچ

❤❤❤❤

حکومت کوبھی مالی تعاون کرنا چاہیے

اب ان کے نام پر چندہ اکٹھا کرے گا خبیٹ

پہلے اپنے 3 بچوں کی ذمہ داری تو اٹھا لے ڈبل شاہ

Apni toh utha lo..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں حکومت ختم ہونے اور پے در جلسوں کے بعد اعلان کیے گئے لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جبکہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹر وے سمیت تمام راستے بند کر دیئے گئے، پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ 22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE. رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلانموٹر وے پر لاہور اور اسلام آباد جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا اور انٹرچینجز پر کنٹینر لگاکر پولیس تعینات کی گئی ہے۔ ڈی چوک کا نشہ اتر جائے گا - باولے کا علاج ضروری ہوگیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا حکومت کو 6 روز کا الٹی میٹمجب تک قوم خوف پر قابو نہیں پاتی اسے غلامی سے آزاد نہیں کرایا جا سکتا: عمران خان الحمداللہ ہم اسلام آباد خیر خیریت سے پہنچ گئے حقیقی_آزادی_مارچ اتنی سادا سی خبر جیو والو کوئی مرچ مصالحہ نہیں لگانا تھا بکوا س شروع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان کا دو ٹوک اعلاناسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ معاہدے کی خبروں پر دو ٹوک اعلان کیا کہ کسی ڈیل کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا،۔ ن لیگ ختم ہو چُکی صرف پولیس گردی باقی ہے یہ بھی آج اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی ان شاء اللہ روکنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود سونامی اسلام آباد سے ٹکرانے کو تیار اب تم الیکشن کی تاریخ دینے پر مجبور ہوگے۔ ذرا انتظار کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا لانگ مارچ ختم کرنےکا اعلان حکومت کا ردِِعمل آگیا08:47 AM, 26 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ انتخابات کب ہوں گے  اس کا فیصلہ حکومت کرے گی، ان Kiss lye imran khan ko aisa ni krna chahye wrna loog sad ho jaien gy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلانعمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry آجامورےبالماتیراانتظارہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »