عمان کو 8 وکٹوں سے شکست، اسکاٹ لینڈ بھی سپر 12 میں پہنچ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمان کو 8 وکٹوں سے شکست، اسکاٹ لینڈ بھی سپر 12 میں پہنچ گیا تفصیلات جانئے : DailyJang

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے راؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ نے اپنے تیسرے میچ میں بھی کامیابی حاصل کرکے اگلے راؤنڈ کے لیے جگہ بنالی۔

الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے جانے والے اس میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ہوم ٹیم عمان کی جانب سے عاقب الیاس 37 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ کپتان ذیشان مقصود 34 اور محمد ندیم نے 25 رنز کی اننگز کھیلی۔ آئی سی سی ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کے نام پہچانے جانے والے اس عالمی میلے کے 6 ایونٹس ہوچکے ہیں، جن میں اب تک کس ٹیم اور کھلاڑی، امپائر کے پاس کیا ریکارڈ ہے، اس کا احوال یہاں پیش کیا جارہا ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے جاش ڈیوی 3 وکٹیں لےکر عمان کی بیٹنگ لائن تباہ کرنے کے ذمہ دار رہے جبکہ صفیان شریف 2، مائیکل لیسک 2 اور مارک ویٹ نے ایک وکٹ حاصل کی۔اسکاٹ لینڈ کے کپتان کائل کوٹزر نے 41 رنز کی شاندار باری کھیلی اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔عمان کی جانب سے فیاض بٹ اور خاور علی نے ایک، ایک وکٹ لی، تاہم اس شکست کے بعد عمان کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

واضح رہے کہ پہلے راؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ نے اپنے تمام میچز جیت کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس کے ساتھ ہی وہ سپر 12 کے گروپ 2 میں پہنچ گئی جہاں اس کا مقابلہ پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ اور افغانستان سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20ورلڈ کپ:سکاٹ لینڈ نے عمان کو شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت اور نیپال میں سیلاب لینڈ سلائیڈنگ 116 افراد ہلاک متعدد لاپتہبھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 116 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔صرف بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں اموات کی تعداد اتنے دنوں سے لبیک والے احتجاج کر رہے ہیں، جناب! وہاں تک آپ کی نگاہ نہیں پہنچ رہی؟ اب یہ احتجاج دھرنے میں بدل رہا ہے، اور نا اہل نا لائق حکومتِ عمرانیہ نے روڈز پہ کنٹینرز لگانا شروع کر دیے ہیں۔ اس پہ ایک مکمل Report بنا ئیں اور اپنے ناظرین کو بروقت آگاہی دیں۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 123 رنز کا ہدف دے دیاآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے مرحلے میں عمان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 123 رنز کا ہدف دے دیا۔جمعرات کو کھیلے جارہے دوسرے میچ میں عمان نے ٹاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 123 رنز کا ہدف دے دیاآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے مرحلے میں عمان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 123 رنز کا ہدف دے دیا۔جمعرات کو کھیلے جارہے دوسرے میچ میں عمان نے ٹاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنت مرزا لاکھوں دلوں میں گھر کرنے میں کامیاب۔۔30لاکھ صارفین نے فالو کیاجنت مرزا نے صرف 13 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی یہ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جس پر اب تک ایک لاکھ سے زائد لائکس آچکے ہیں جبکہ صارفین کمنٹس کرتے ہوئے ٹک ٹاک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انڈونیشیا بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروفانڈونیشیا ،بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروف Indonesia Bogor Farmers HarvestRice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »