ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 123 رنز کا ہدف دے دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: عمان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 123 رنز کا ہدف دے دیا T20WorldCup2021 T20WorldCup worldcup2021 ICC cricketworldcup

جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 20 اوورز میں 122 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عمان کی جانب سے عاقب الیاس نے 37 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ کپتان ذیشان مقصود نے 34 اور محمد ندیم نے 25 رنز بنائے۔اسکاٹ

لینڈ کے جوش ڈیوی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔واضح رہے کہ گروپ بی میں شامل دونوں ٹیموں کیلئے یہ میچ کافی اہمیت کا حامل ہے اگراسکاٹ لینڈ عمان کو شکست دے دیتی ہے تو وہ اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے شکست دیدیہدف کے تعاقب میں عمان کی بیٹنگ لائن ایک موقع پر مضبوط دکھائی دے رہی تھی تاہم اننگز کے درمیان میں یہ بنگلادیش کی تجربہ کار بولنگ کی آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلا دیش نے عمان کو شکست دے دی11:07 PM, 19 Oct, 2021, کھیل, مسقط: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں بنگلا دیش نے عمان کو 26  رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈ کپ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70رنز سے شکست دیدیلاہور:(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کے پہلے مرحلے کے 8ویں میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 70رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست دیدیابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے آئر لینڈ کو شکست دے دیعمان: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں سری لنکا نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ آئرلینڈ کے کپتان اینڈی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ 2021: بنگلادیش نے عمان کو شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے ہرا دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے (کولیفائنگ راؤنڈ) کے چھٹے میچ بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »