گیتا بالی نے پرس سے لپ اسٹک نکال کر کہا اس سے میری مانگ بھردیں، شمی کپور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیتا بالی نے پرس سے لپ اسٹک نکال کر شمی کپور سے کیا کہا تھا؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

بالی ووڈ کے لیجنڈری ہیرو آنجہانی شمی کپور نہ صرف ایک اعلیٰ پائے کے اداکار تھے بلکہ عوامی سطح پر بھی انھیں بہت پسند کیا جاتا تھا، اپنے عہد کے میگا اسٹار نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1953 میں فلم ’جیون جیوتی‘ سے کیا تھا۔

اس عہد ساز ہیرو کی آج 90ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ وہ صرف اداکاری میں ہی مہارت نہیں رکھتے تھے بلکہ ان کی اداکارہ گیتا بالی کے ساتھ پریم کہانی نے بھی ایک زمانے کا دل جیتا۔ فلم کے دوران شمی کپور نے محسوس کیا کہ وہ گیتا بالی کی زلفوں کے اسیر ہوگئے ہیں تو انھوں نے کئی مرتبہ گیتا کو شادی کا پیغام بھیجا، لیکن گیتا انھیں انکار کردیا۔

بھارتی میڈیا سے ایک پرانے انٹرویو میں شمی کپور نے بتایا تھا کہ انھیں پتہ تھا کہ گیتا اس مرتبہ بھی منع کرینگی لیکن حیرت انگیز طور پر وہ نہ صرف مان گئیں بلکہ کہا کہ ٹھیک میں تیار ہوں لیکن شادی اسی وقت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویکسین لگوا نے سے انکا ر کرنے والی بالی وڈ ادا کا رہ سے متعلق انتہا ئی تشویشنا ک خبر آگئیویکسین لگوا نے سے انکا ر کرنے والی بالی وڈ ادا کا رہ سے متعلق انتہا ئی تشویشنا ک خبر ۔۔ویڈیو وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے اوپننگ کرنے سے انکار کردیا، وجہ کیا بنی؟ویرات کوہلی نے اوپننگ کرنے سے انکار کردیا، وجہ کیا بنی؟ ARYNewsUrdu Kohli sy open krwana chayie . Pak win
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان نے دوبارہ لانگ مارچ کو اسمبلی سے استعفوں سےمشروط کرديااپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے 18 اکتوبر کو ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، پڑھیے naeemashrafbut3 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:وارم اپ میچ،پروٹیز نے شاہینوں کے پنجوں سے فتح چھین لیHassan Ali last over 616144 😡😡😡is sY Acha to Wsim.jr over kr lta Haris nd Hassan worst choice pcb 😡 Jub hassan jasy bowler ho gy to yahe hona ha dahani ly jaty is sy to acha ha wo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:سری لنکا نے آئرلینڈ کو 70رنز سے شکست دیدیلاہور:(ویب ڈیسک)ٹی 20ورلڈ کے پہلے مرحلے کے 8ویں میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 70رنز کی شکست سے دوچار کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدیوارم اپ میچ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »