ویکسین لگوا نے سے انکا ر کرنے والی بالی وڈ ادا کا رہ سے متعلق انتہا ئی تشویشنا ک خبر آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویکسین لگوا نے سے انکا ر کرنے والی بالی وڈ ادا کا رہ سے متعلق انتہا ئی تشویشنا ک خبر ۔۔ویڈیو وائرل

معروف بھارتی اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پوجا بیدی نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پوجا بیدی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں۔اداکارہ کو ماسک نہ پہننے اور کورونا ویکسینیشن نہ کروانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔ وہ اب کہتی ہیں کہ میں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کررہی ہوں، بھاپ لے رہی ہوں اور گرم غذا کا انتخاب کررہی ہوں، مضبوط قوت مدافعت سے کورونا وائرس کو شکست دوں گی۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میں سوچ رہی تھی کہ اب تک کورونا وائرس سے میرا سامنا کیوں نہیں ہوا کیونکہ یہ وائرس تو ہر ایک کو ہونا ہی ہے لہٰذااب مجھے بھی اس نے اپنا شکار بنالیا ہے اور میرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانونی نشریاتی ادارے نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی04:19 PM, 19 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لندن: برطانونی نشریاتی ادارے نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار سے تحریری طور پر معافی All corrupt people of Pakistan hide or keep their money in DUBAI. They can’t resist UAE investment in Kashmir But india can resist CPEC . No indian except for PAPPU PARTY hide their money in china
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے شکست دیدیہدف کے تعاقب میں عمان کی بیٹنگ لائن ایک موقع پر مضبوط دکھائی دے رہی تھی تاہم اننگز کے درمیان میں یہ بنگلادیش کی تجربہ کار بولنگ کی آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آج دوسرا میچ بھی ابوظہبی کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ نمیبیا نے پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کترینہ کیف سے شادی کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل نے تمام تفصیلات شیئرکردیںممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف سے شادی کی خبروں پر بالآخر وکی کوشل نے تمام تفصیلات بتادی ہیں۔گزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ میں یہ خبریں عام تھیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ موت سے ڈر نہیں لگتا ہے۔۔۔عائزہ خان نے بتادیاموت سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے عائزہ خان کا کہنا ہے کہ ’اُنہیں موت سے بالکل ڈر نہیں لگتا ہے، کبھی بھی نہیں، مگر اُنہیں دوسروں کے چلے جانے Hahahahahh اپنے کرتوتوں سے Good joke of the day! Lagta hain tum ne jannat ki ticket khareed rakhey hain😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »