عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش expressnews

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کیلیے قانون سازی کا بل پیش کردیا گیا جس کے تحت کسی بھی از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے تین سینئروزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ اسپیکر نے ارکین اسمبلی کی درخواست پر بل پر مزید غور کیلئے قائمہ کمیٹی کے سپرد کرتے ہوئے قانون سازی کیلئے کل ہی کمیٹی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی ہدایت کردی، قومی اسمبلی اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا...

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے بل سے متعلق ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے رولز آئین اور قانون کے تابع ہیں، عدالتی تاریخ دیکھیں تو 184/3 پر بہت زیا دہ تنقید رہی ہے، سب سے زیادہ بار باڈیز کی طرف سے 184/3 پر تنقید کی جاتی رہی ہے، وہ دور بھی دیکھا جب معمولی معمولی باتوں پر سوموٹو نوٹس لیے گئے، اپیل کا حق مجوزہ بل میں دینا ضروری سمجھا گیا ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ گزشتہ روز ججز کے موقف نے تشویش کی لہر پیدا کردی، اندیشہ پیدا ہوا کہ فرد واحد کے اختیار سے اعلیٰ عدلیہ کو نقصان نہ...

آرٹیکل 184 کے دائرہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے بینچ کے کسی بھی فیصلے پر اپیل کے حق کے بارے میں بل میں کہا گیا کہ بینچ کے حکم کے 30 دن کے اندر اپیل سپریم کورٹ کے بڑے بینچ کے پاس جائے گی، اپیل کو 14 دن سے کم مدت کے اندر سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا، بل میں قانون کے دیگر پہلووٴں میں بھی تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bullshit. Just to pressuize and help PDM pathetic party... SC zindabad ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیشاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےعدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل ایوان میں پیشوفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly SupremeCourtOfPakistan ShehbazSharif PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی اصلاحات کابل قومی اسمبلی میں پیشعدالتی اصلاحات کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ARYNewsUrdu 🤣🤣🤣✌️✌️✌️✌️✌️✌️ Bagna mana Hai حکمرانوں کی منافقت کا اندازہ کریں کہ خود ایک سو موٹو نوٹس کی وجہ سے اقتدار میں آئے ہیں، اور الیکشن کا معاملہ اپنے خلاف جاتا دیکھ کر اسی سو موٹو کو ختم کرنے لگے ہیں ان لوگوں نے پچھلا ایک سال لوٹ مار اور اپنے کیسز ختم کروابے کے لیے قانون سازی کے علاوہ بھی کچھ کیا ہے؟ Itni phurtiaan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش، سیاسی معاملات میں عدلیہ کی ’بے جا مداخلت‘ کے خلاف قرارداد منظور - BBC Urduقومی اسمبلی میں وزیر قانون اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات کا بِل پیش کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے رولز میں ترمیم کے بِل کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ از خود نوٹس اور بینچوں کی تشکیل کے اختیارات تنقید کی زد میں آتے رہے ہیں اور بار کونسلز نے بھی اس پر تشویش ظاہر کی تھی۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ یہ بل متعلقہ کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔ Kia kia kr rhy hain ir expose go rhy hain awam k agay شکریہ شہباز شریف 💚💚 ajj tak aam awaam k lye itne jaldi me kabi koi bill paish hoa jab bhi hoa apne mafaad aur syasat bachane k lye hoa afsoos
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کابینہ میں عدالتی اصلاحات کے ترمیمی بل کا مسودہ منظورذرائع کے مطابق ترمیمی بل میں کہا گیا کہ از خود نوٹس کا فیصلہ سینئر ججز کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SupremeCourt ChiefJustice 2/3 ہے کیا انکے پاس ؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا - BBC Urduقومی اسمبلی میں وزیر قانون اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات کا بِل پیش کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے رولز میں ترمیم کے بِل کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ از خود نوٹس اور بینچوں کی تشکیل کے اختیارات تنقید کی زد میں آتے رہے ہیں اور بار کونسلز نے اس پر تشویش ظاہر کی تھی۔ Pakistan Bar Council has expressed it's serious concerns regarding polarization within Supreme Court of Pakistan. تجھ سے پوچھا کس نے ہے ؟؟؟ نہ تو رکن پارلیمان ہے نہ کوئی اور عہدہ ہے؟ اب اراکین پارلیمان ہی قانون سازی کر سکتے ہیں نہ کہ گلی کے آوارہ کتے 🤧 آج پارلیمان نے جسٹس آصف کھوسہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ۔۔ شکریہ شہباز شریف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »