سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش Azamnazir PMLN Parliament Bill Nationalassembly

قومی اسمبلی میں قانون سازی کا عمل جاری ہے جس کے دوران وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات کا بل پیش کر دیا، انہوں نے کہا کہ ہم نےوہ دور بھی دیکھا ہسپتال میں پارکنگ سہولیات نہ ہونے پر سوموٹو نوٹس لیے گئے، ازخود نوٹسز پر کافی تنقید ہو رہی ہے۔اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کےموجودہ رولزمیں سوموٹو کا اختیار چیف جسٹس کے پاس ہے، ماضی میں فرد واحد نے اس اختیار کو ایسے استعمال کیا جس سےادارے کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا، 2018 میں بار کونسل نے کہا پارلیمان اس بارے سوچے، بینچز کی تشکیل...

اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ ایک اندیشہ پیدا ہوگیا کہیں خدانخواستہ فرد واحد کے اختیار سے اعلیٰ عدلیہ کی شہرت کو کوئی نقصان نہ پہنچے، ہم نے اصلاحاتی بل پیش کیا ہے۔وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ سے فیصلہ آئے تو انٹرا کورٹ اپیل بھی ہونی چاہیے، گزشتہ روز 2 ججز صاحبان کے موقف نے تشویش کی لہر پیدا کر دی، اس وقت ایک بحرانی کیفیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم ترین بل ہے، اس بل کو کمیٹی کو ریفر کر دیا جائے، بغیر کمیٹی کے بہت اہم بل بھی پاس کیے گئے ہیں، یہ توپانچ شقوں کا بل ہے اس کو کمیٹی کو بھیج کر کل ہی پاس کیا جائے۔سپریم کورٹ کے قواعد وضوابط میں ترمیم اور وکلا کے تحفظ اور بہبود سے متعلق بل پیش کیا گیا، دونوں بل وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے پیش کیے۔

سپیکر قومی اسمبلی نے دونوں بل قانون و انصاف کی قائمہ کمیٹی کوبھجوا دیئے، جس کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بدھ تک ملتوی کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل ایوان میں پیشوفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly SupremeCourtOfPakistan ShehbazSharif PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی الیکشن ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہمسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی آج سپریم کورٹ میں فریق بننےکی درخواست دائر کریں گی، حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں اپنا موقف عدالت میں پیش کریں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیااسلام آباد : نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور پنجاب، کےپی انتخابات کیس میں پیش ہونے کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ He is pro non league. No one is loyal to nation. In pakistan political affiliations makes you powerful and successful. اعوان صاحب اس سے بہتر تھا “کھیہ کھا کے مر جاندے”۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر صاحب !پی ٹی آئی کو پیغام دے دیں پرامن رہیں حکومت بھی حالات سازگار کرے: چیف جسٹس02:50 PM, 27 Mar, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ  میں انتخابات میں تاخیر کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت  کل تک ملتوی haye sadqe, pyar bht gehra ha در در بیگمات کی توقعات پہ پورا اُتریں گے؟؟😁
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عدلیہ اپنی اجتماعی دانش کے تحت کام کرے: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستانسپریم کورٹ کے خدشات بے جا نہ تھے، سپریم کورٹ کے دو ججوں کے اختلافی فیصلے سے کئی بحث طلب پہلو سامنے آسکتے ہیں: حنا جیلانی بندیال عدلیہ نہ منظور ! ہم خیال بنچ نا منظور! عمران دار عدلیہ نہ منظور! سیاسی عدلیہ نہ منظور! ایسی قانون و أٸین سازی کا کیا فاٸدہ جس پر عمل ہی نہ ہو بلکہ الٹا انتشار پھیلے۔ ہیومین رایٹس کمیشن پاکستان عدلیہ سے یہ سوال کرے کہ ہر لحاظ سے مالا مال ملک کے عوام ہر لحاظ سے زوال کا شکار کیوں ہیں؟ کیا ہم دین اسلام کو بدنام کرنے کے لیے پیدا کیے گئے ہیں؟ امیر اور غریب کے لیے الگ قانون کی پاسبان عدلیہ کس اور کیسے خدا کی مخلوق ہے؟؟؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہحکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »