کرن جوہر نے پریانکا چوپڑا کو بالی وڈ چھوڑنے پر مجبور کیا، کنگنا رنوت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرن جوہر نے پریانکا چوپڑا کو بالی وڈ چھوڑنے پر مجبور کیا، کنگنا رنوت expressnews

بھارتی اداکارہ کنگنا رنوت نے فلمساز کرن جوہر پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ہراساں کیا جس کی وجہ سے وہ امریکا شفٹ ہو گئیں۔

بالی ود اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک نیا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں بالی وڈ میں کنارے سے لگانے کی کوشش کی گئی تھی۔ پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ سے کسی کا نام نہیں لیا لیکن کنگنا رنوت نے دعویٰ کیا کہ کرن جوہر نے اداکارہ کے خلاف سازش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا چوپڑا کو بھارت چھوڑنے پر کس نے مجبور کیا؟پریانکا چوپڑا کو بھارت چھوڑنے پر کس نے مجبور کیا؟ ARYNewsUrdu PriyankaChopra India Mein nae Nawaz sharif ny 😄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ میں مجھے گائے کا گوشت کھانے پر مجبور کیا گیا، پریانکا چوپڑا کا انکشافبالی ووڈ سے شہرت حاصل کرنے والی ہالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ بی ٹاؤن میں کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے انہیں بالی ووڈ میں کام کرنے نہیں دیا، ان کے لئے مشکلات کھڑی کیں۔ Fake ..expire hne pr ye religion touch dia ...shame
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا نے بالی وڈ چھوڑ کر امریکا شفٹ ہونے پر خاموشی توڑ دیایک حالیہ امریکی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے بھارت چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے اور پھر وہاں کام کرنے سے متعلق گفتگو کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا نے بھارت چھوڑ کر امریکا شفٹ ہونے کی وجہ بتا دیایک حالیہ امریکی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے بھارت چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے اور پھر وہاں کام کرنے سے متعلق گفتگو کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلم کرن ارجن میں سلمان خان پہلی پسند نہیں تھےفلمساز کا انکشافممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلم ساز راکیش روشن نے انکشاف کیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکاراوں کیلئے تضحیک آمیز الفاظ نیٹ فلیکس کو قانونی نوٹس جاری(ویب ڈیسک)بھارتی سیاسی تجزیہ نگار نے بالی ووڈ  اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور اشوریا رائےکے حوالے سے تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرنے پر نیٹ فلکس کو قانونی نوٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »