بالی ووڈ میں مجھے گائے کا گوشت کھانے پر مجبور کیا گیا، پریانکا چوپڑا کا انکشاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریانکا چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کھل کر بات کرتے ہوئے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ DailyJang

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کھل کر بات کرتے ہوئے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔

انہوں نے ہالی ووڈ میں کام تلاش کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’یہاں کام تلاش کرنا آسان نہیں تھا، لیکن جب مجھے میوزک میں ویڈیو سے کیریئر شروع کرنے کا موقع ملا تو میں نے صرف اس لئے فوراً ہاں کردی کیونکہ میں بالی ووڈ سے فرار چاہتی تھی۔ بالی ووڈ میں پیش آنے والے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’مجھے انڈسٹری میں ایک کونے میں دھکیلا جا رہا تھا۔ لوگ مجھے کاسٹ نہیں کر رہے تھے، مجھے لوگوں نے گائے کا گوشت کھانے پر مجبور کیا، میں ان سیاسی حربوں سے ناواقف ہوں مجھے یہ کھیلنا نہیں آتے، میں ان سب سے تھک چکی تھی اس لئے بس انڈسٹری سے بریک لینا چاہتی تھی‘۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ’اس میوزک ویڈیو نے مجھے ایک نئی دنیا سے متعارف کروایا، اس وقت تک میں کافی فلموں میں کام کرچکی تھی اس لئے مجھے مزید فلموں میں کام کرنے کی خواہش باقی نہیں رہی تھی، مجھے اس وقت بس ایسے لوگوں کی ضرورت تھی جن سے میں بات کرسکوں۔ انہوں نے کہا کہ میوزک ویڈیو کچھ خاص نہ چل سکی لیکن اس نے ہالی ووڈ میں کام تلاش کرنے کے راستے آسان کردیئے تھے پہلے کوانٹیکو پھر بے واچ، میٹرکس ایک کے بعد ایک فلموں میں کام ملنے لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fake ..expire hne pr ye religion touch dia ...shame

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم کرن ارجن میں سلمان خان پہلی پسند نہیں تھےفلمساز کا انکشافممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلم ساز راکیش روشن نے انکشاف کیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ملک ویڈیو کیس میں عمران خان نے دباؤ ڈالا، بشیر میمنبشیر میمن کا کہنا تھا کہ بار بار اُن پر دباؤ ڈالا گیا کہ ناصر جنجوعہ پر تشدد کرکے انھیں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے پر مجبور کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی گوشت مارکیٹ میں باہر لٹکا گوشت کتے کھانے لگےدکانوں پر لٹکے گوشت کو صبح ہوٹلوں اور دیگر جگہوں پر سپلائی کیا جاتا ہے۔ تفصیلات: DailyJang Rawalpindi dogs w
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس، اہم فیصلے کرلیے گئےعمران خان اور اس کے سہولت کاروں کے بارے میں تمام حقائق عوام کے سامنے لانے کی حکمت عملی تیار تفصیلات جانیے: DailyJang MaryamNawaz PMLN ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سارہ علی خان مضحکہ خیز کردار ادا کرنے کی خواہشمندممبئی: ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی آئندہ فلموں میں مضحکہ خیز اور عجیب کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انسٹا پر لڑکی کے نام سے میری بھی جعلی آئی ڈی ہے، فاسٹ بولر محمد حسنینقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا بھی انسٹاگرام پر لڑکی کے نام سے ایک جعلی اکاؤنٹ موجود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »