عدالتی اصلاحات کابل قومی اسمبلی میں پیش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتی اصلاحات کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عدالتی اصلاحات سےمتعلق مسودہ قانون کی منظوری کے بعد وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا۔

ترمیمی بل کے مطابق سپریم کورٹ کے تین سینئرترین جج ازخود نوٹس کافیصلہ کریں گے،ازخودنوٹس کےفیصلےپر تیس دن کےاندراپیل دائرکرنےکاحق ہوگا،اپیل دائرہونےکےچودہ روزکےاندرسماعت کیلئےمقررکرناہوگی، فوری نوعیت یا عبوری ریلیف کیلئےکیس پندرہ دن کےاندرفکس کرناہوگا۔ترمیمی بل میں کہا گیا کہ ازخودنوٹس کیس میں وکیل بدلنےکی بھی اجازت ہوگی اس کے علاوہ آرٹیکل184کےتحت کوئی بھی معاملہ پہلےججزکمیٹی کےسامنےرکھاجائےگا،ججز کمیٹی معاملےکاپہلےجائزہ لےگئی اور کسی بھی آئینی تشریح کےمعاملےپرکمیٹی پانچ رکنی بینچ بنائےگی۔ایک...

بل پیش کرنے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئین کےآرٹیکل184/3کےغلط استعمال پربات ہوتی رہی ہے، یہاں عدالتی تاریخ میں وہ ادوار بھی آئے جب ایک شخص نےاختیارات کاغلط استعمال کیا،اپیل کاحق دیناضروری تھا،باراورپارلیمنٹ نےبھی ہمیشہ اس کامطالبہ کیا، کل دوججزکاجو فیصلہ آیااس کی روشنی میں وزارت قانون نےبل تجویزکیا۔قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق پیش کئے گئے بل پر ارکان کی اکثریت نے بل کو متعلقہ قائمہ کمیٹی کےسپرد کرنےکی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ اسے عجلت میں منظور نہ کیا...

ارکان کی رائے پراسپیکرقومی اسمبلی نے بل قائمہ کمیٹی کےسپردکردیا اور کمیٹی سے درخواست کہ بل پربحث کرکےجلد پیش کیاجائے، بعد ازاں قومی اسمبلی کااجلاس29مارچ دن 11بجےتک ملتوی کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ اپنی اصلاح کا بھی حساب کر لیتے

In future, will we see two PMs two president? for God sake mulk ka or tamasha mat banao

Itni phurtiaan

حکمرانوں کی منافقت کا اندازہ کریں کہ خود ایک سو موٹو نوٹس کی وجہ سے اقتدار میں آئے ہیں، اور الیکشن کا معاملہ اپنے خلاف جاتا دیکھ کر اسی سو موٹو کو ختم کرنے لگے ہیں ان لوگوں نے پچھلا ایک سال لوٹ مار اور اپنے کیسز ختم کروابے کے لیے قانون سازی کے علاوہ بھی کچھ کیا ہے؟

🤣🤣🤣✌️✌️✌️✌️✌️✌️ Bagna mana Hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل ایوان میں پیشوفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly SupremeCourtOfPakistan ShehbazSharif PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیشاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےعدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش، سیاسی معاملات میں عدلیہ کی ’بے جا مداخلت‘ کے خلاف قرارداد منظور - BBC Urduقومی اسمبلی میں وزیر قانون اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات کا بِل پیش کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے رولز میں ترمیم کے بِل کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ از خود نوٹس اور بینچوں کی تشکیل کے اختیارات تنقید کی زد میں آتے رہے ہیں اور بار کونسلز نے بھی اس پر تشویش ظاہر کی تھی۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ یہ بل متعلقہ کمیٹی کو بھیجا جائے گا۔ Kia kia kr rhy hain ir expose go rhy hain awam k agay شکریہ شہباز شریف 💚💚 ajj tak aam awaam k lye itne jaldi me kabi koi bill paish hoa jab bhi hoa apne mafaad aur syasat bachane k lye hoa afsoos
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا - BBC Urduقومی اسمبلی میں وزیر قانون اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی اصلاحات کا بِل پیش کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے رولز میں ترمیم کے بِل کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ از خود نوٹس اور بینچوں کی تشکیل کے اختیارات تنقید کی زد میں آتے رہے ہیں اور بار کونسلز نے اس پر تشویش ظاہر کی تھی۔ Pakistan Bar Council has expressed it's serious concerns regarding polarization within Supreme Court of Pakistan. تجھ سے پوچھا کس نے ہے ؟؟؟ نہ تو رکن پارلیمان ہے نہ کوئی اور عہدہ ہے؟ اب اراکین پارلیمان ہی قانون سازی کر سکتے ہیں نہ کہ گلی کے آوارہ کتے 🤧 آج پارلیمان نے جسٹس آصف کھوسہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ۔۔ شکریہ شہباز شریف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کابینہ میں عدالتی اصلاحات کے ترمیمی بل کا مسودہ منظورذرائع کے مطابق ترمیمی بل میں کہا گیا کہ از خود نوٹس کا فیصلہ سینئر ججز کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SupremeCourt ChiefJustice 2/3 ہے کیا انکے پاس ؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ازخود نوٹس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز کریں گے، کابینہ نے منظوری دے دی - ایکسپریس اردوحکومت کا چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کے اختیار پر قانون سازی کا فیصلہ expressnews In Gaddaron ke konse Mandate haa 😂🤣 عوام کو چاہیے نکلو ان حکومت وزراء کو مارے ترکی سریلنکا جیسا یہ ظالم ایسے ٹھیک نہیں ہوگے Good step.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »