سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ARYNewsUrdu

سپریم کورٹ پاکستان کی ویب سائٹ وزٹ کریں تو اس پر ایک پیغام لکھا نظر آ رہا ہے کہ ’ہماری بہار سیل شروع ہو چکی ہے۔‘ سائبر حملے کے بعد ویب سائٹ کو بحال کر دیا گیا۔ویب سائٹ بحال ہونے کے بعد اب اس پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متعلقہ افراد کو عدالت آنے کی ہدایت کا نوٹیفکیشن نظر آ رہا ہے۔.

سپریم کورٹ پاکستان کی ویب سائٹ وزٹ کریں تو اس پر ایک پیغام لکھا نظر آ رہا ہے کہ ’ہماری بہار سیل شروع ہو چکی ہے۔‘ سائبر حملے کے بعد ویب سائٹ کو بحال کر دیا گیا۔ویب سائٹ بحال ہونے کے بعد اب اس پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے متعلقہ افراد کو عدالت آنے کی ہدایت کا نوٹیفکیشن نظر آ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

the conscience of the government is dead. Don't expect good from the government till doomsday. Now, because of this government, people should keep this in mind. And the dog is going to die. Which has already started. PMLN and PPP 3rd class party

the conscience of the government is dead. Don't expect good from the government till doomsday

اچھا کیا اب ججوں کو اٹھوالو ظالمو!

Mere kheyal mn ye best hy Qoum ko bhi pta to chaly kh ye adlia ladly ko razi krny keliey krti Kia rahi hy

ایسے کام صرف و صرف پاکستان میں ہی واقع ہوتے ہیں ۔

اگر مختلف مافیاز پورے ملک کو ہاءی جیک کر چکیں ہیں تو سپریم کورٹ کی ویب سایٹ کون سے باغ کی مولی ہے؟ جنگل آباد مردہ باد ۔ مظلوم قیدی عوام زندہ باد۔

عدلیہ کو حکومتی اور چند اداروں کی طرف سے دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کو ناکام بنانا ہو گا اور اپنے خلاف ہونے والی منظم مہم کے ہینڈلرز کو قانون کی گرفت میں لاکر لاقانونیت کے موجودہ رجحان کو فنا کرنا ہوگا۔

Ye kya dekhna par raha ha

27 رمضان کو قایم ہونے والے ملک کے بڑے تمام لوگ نالایق ثابت ہو چکے ہیں۔ ملک جس قدر مالا مال ہے سیاست دان اور آفیسرز اتنے ہی اخلاقی مزہبی اور سماجی لحاظ سے گنگال ہیں۔ اللہ کی یہ وکھری لاڈلی قوم صرف سیلاب اور زلزلے کے دوران وقتی طور پر دل سے کلمہ پڑھتے ہیں بعد میں نہیں۔

بالکل ٹھیک چل رہی ہے پوسٹ کرنے سے پہلے چیک تو کر لیا کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں: سپریم کورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیر مارشل لاء لوا دینے آں Aam ki BAAT choro abhi Jo Faisala hai woh karo yaar پنڈی آلے کیتھے نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس: اٹارنی جنرل کی فل کورٹ بنانے کی استدعاسپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ بار کی حسان نیازی سمیت وکلاء کی گرفتاریوں کی مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایڈووکیٹ حسان نیازی، انتظار حسین اور علی اعجاز کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کر دی۔ ان کو ابھی پتہ چلا ہے کیا 😂 ن لیگ کو چاہیے کہ حکومت عدلیہ کو دے دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صورتِحال بہت تشویشناک، حکومت اور PTI فیصلہ کر لیں پاکستان کیلئے کیا بہتر ہے: چیف جسٹسسپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن، گورنرز کو بذریعہ چیف سیکریٹری اور پی ٹی آئی کی درخواست میں شامل تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیروز خان نے ساتھی اداکاروں کی نجی معلومات شیئر کرنے پر معافی مانگ لیلاہور: (ویب ڈیسک) اداکار فیروز خان نے ساتھی اداکاروں کی ذاتی معلومات اور موبائل نمبرز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کر لی۔ ferozekhaan if he did so in past, all I can say is, 'گ ا ن ڈ و ؤ ں wala e kam Kya Bhai Tu ny... 🤮
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »