سپریم کورٹ بار کی حسان نیازی سمیت وکلاء کی گرفتاریوں کی مذمت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ بار کی حسان نیازی سمیت وکلاء کی گرفتاریوں کی مذمت PTI PDM PPP PMLN Punjab Pakistan Lahore

سپریم کورٹ بار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وکلاء کی گرفتاریاں قانون کی حکمرانی اور انصاف کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں، بیرسٹر حسان نیازی کے خلاف ملک بھر میں درج متعدد ایف آئی آرز کی مذمت کرتے ہیں، بد قسمتی سے شہریوں کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرنے والے

ادارے خود خلاف ورزی کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ بار نے مزید کہا کہ کوئی بھی قانون نافذ کرنے والا ادارہ یا فرد قانون سے بالاتر نہیں ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا، بیرسٹر حسان نیازی اور دیگر وکلاء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dunya News Lefafa Sahafi Lefafa Chanel Hasaan Niyazi Jese Gadhe Ko Heroe Bana Raha Hai

کیوں کیا وکیل کے کالے کرتوت جائز ہوتےنہیں وہ ہاسپٹل کو جلاے پولیس پے پیٹرول بم پھینکے وہ سب جائز کیوں؟؟؟

ن لیگ کو چاہیے کہ حکومت عدلیہ کو دے دیں

ان کو ابھی پتہ چلا ہے کیا 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسان نیازی کی کراچی منتقلی, پولیس کی جانب سے شیڈول سامنے آگیالاہور : پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی کراچی منتقلی کاایک شیڈول سامنےآگیا,دوپہر ایک بجے تک حسان نیازی کو منتقل کردیا جائے گا۔ ماشااللّہ مفت میں ہی پورے پاکستان کی سیر کررہا ہے بیرسٹر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمعدالت نے حسان نیازی کو والد اور اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت بھی دے دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردلاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ عمراندڈو ججز بندیال،منیب اور اعجازالحسن جیسے دلال آج بھی سازشوں میں مصروف،آج بھی ان کی بیگمات اور بیٹیاں اپنے کرش کے لیے آئین پر حاوی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں: سپریم کورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیر مارشل لاء لوا دینے آں Aam ki BAAT choro abhi Jo Faisala hai woh karo yaar پنڈی آلے کیتھے نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس: اٹارنی جنرل کی فل کورٹ بنانے کی استدعاسپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »