آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں: سپریم کورٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں: سپریم کورٹ Supremecourtofpakistan electioncommission

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں، بروقت عام انتخابات کا ایمانداری، منصفانہ اور قانون کے مطابق انعقاد جمہوریت کے لئے ضروری ہے، عام انتخابات کے انعقاد میں خامی، کمی یا ناکامی مفاد عامہ اور ووٹنگ کا بنیادی حق متاثر کرتی ہے۔

سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی انتخابات کی تاریخ منسوخ کی، درخواست گزار کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کی تاریخ منسوخ کرنے کا اختیار نہیں رکھتا، درخواست گزار کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کے آرٹیکل 254 کے پیچھے پناہ لی۔ حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالتی نظائر میں آرٹیکل 254 کسی عمل کا مقررہ وقت گزرنے کے بعد اس کو غیر مؤثر ہونے سے تحفظ دیتا ہے، آرٹیکل 254 مقررہ وقت پر ہونے والے عمل میں التوا کا تحفظ نہیں دیتا، درخواست گزار کے مطابق 8 اکتوبر تک انتخابات ملتوی کرنے کی کوئی آئینی پشت پناہی نہیں۔

عدالتی حکم کے مطابق سپریم کورٹ نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، الیکشن کمیشن سے کہا گیا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن درخواست میں اٹھائے گئے قانونی سوالات پر جواب دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

nationstandwithCJP NationSupportsCJP

Jhanzaib_S agar wardi aur usk cheele man jayien

شاباش شاباش! ہمت کرو بولنے کی۔ ڈرنا نہیں ہے۔ ایک دفعہ جلدی سے فیصلہ سنا کر اندر سے کنڈی لگا لو۔ عوام آپ کے ساتھ ہے۔

پنڈی آلے کیتھے نے

فیر مارشل لاء لوا دینے آں

Aam ki BAAT choro abhi Jo Faisala hai woh karo yaar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئین کے تحت عام انتخابات وقت پر ہونا لازم ہیں: سپریم کورٹبروقت عام انتخابات کا ایمانداری، منصفانہ اور قانون کے مطابق انعقاد جمہوریت کےلیے ضروری ہے: الیکشن ملتوی ہونے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری وقت سے مطلب ہے.. جب 5سال پوری ہوجائیں. پیسا تمہارا باپ دے گا G yahi kanoon hai is py kia bahus. Sawal ye hai jino ny amal ni kia unko dunda kesy daina hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سرٹیفائیڈ آئین کو توڑنے والے عمران خان کو سزا کیوں نہیں دی؟ مریم نواز - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومت نے پٹیشن دائر کیوں نہیں کی؟ باجوہ کہتے ہیں بیگمات کے کہنے پر عدالت کے فیصلے ہوتے ہیں Chooori .. Chorni بے شرمی کی حد ھے الیکشن سے بھاگ بھی رھی ھے اور الیکشن سے ڈرتے بھی نہیں۔لیول پلینگ فیلڈ اس سے زیادہ کیا کردے یہ نگران حکومت ان کے لیے انہیں جلسوں جلوسوں کی اجازت اور خان پر مقدمات کی بارش اور کیا چاھتے ھیں یہ ن لیگی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ سمجھتے ہیں الیکشن کی تاریخ میں توسیع غلط ہے وجوہات بتائی جائیں؟سپریم کورٹ کا عمران خان کے وکیل سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کہاکہ کیا آپ سمجھتے ہیں ، الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے 3 بار خلاف ورزی کرکے ہیٹ ٹرک کیوکیل علی ظفر کے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر دلائلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل علی ظفر نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریسپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک سوچ ہے انتخابات اسی وقت ہونے چاہئیں جب امن ہوچیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »