کابینہ میں عدالتی اصلاحات کے ترمیمی بل کا مسودہ منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق ترمیمی بل میں کہا گیا کہ از خود نوٹس کا فیصلہ سینئر ججز کریں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SupremeCourt ChiefJustice

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کیا گیا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نوید قمر کا کہنا تھا کہ ہمیں آئین کو پامال نہیں کرنا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی بل میں کہا گیا کہ از خود نوٹس کا فیصلہ سینئر ججز کریں گے جبکہ از خود نوٹس کے خلاف اپیل کا حق ہوگا۔ ترمیمی بل میں مزید کہا گیا کہ 30 دن میں ازخود نوٹس کے خلاف اپیل دائر ہوسکے گی، اپیل کو 2 ہفتوں میں فکس کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

2/3 ہے کیا انکے پاس ؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

از خود نوٹس کا فیصلہ تین سینیئر ججز کریں گے، کابینہ نے عدالتی اصلاحات کا مسودہ منظور کرلیااز خود نوٹس کے خلاف اپیل کا حق ہوگا اور 30 دن میں اپیل دائر ہوسکے گی، اپیل کو دوہفتوں میں فکس کیا جائے گا: ترمیمی بل 😂 The federal cabinet is on bail 60% no moral authority to dictate judges, gone are the days of 90 and 80. Shameless crooks Well done
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگیپارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی کا واقع پیش آگیا۔ تفصیلات جانیے: Cabinetmeeting PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عدالتی اصلاحات کے لیے فوری قانون سازی کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں حکومت نے عدالتی اصلاحات کے لیے فوری طور پر قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Pehlay NAB pr Qabiz hoay ab Courts pr hona chahtay hain. westandwithchiefjustice Per sou moto TU constitution mein hai agar qanoon sazi k zarye ye aktyar Liya BHI jay TU phir qanoon constitution say balater TU nahi Establishment Fiaz esa ki manji thook rahe ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیل میں بحران کا سبب بننے والا عدالتی اصلاحات کا منصوبہ کیا ہے؟ - BBC News اردواسرائیل کی مسلح افواج، ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے ریزرو اہلکاروں کی ایک نمایاں تعداد بھی ان اصلاحات کے خلاف ہے۔ وہ اپنی ذمہ داریوں سے انکار کر کے احتجاج کر رہے ہیں، جس سے خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ملک کی سکیورٹی خطرے میں ہے۔ شاید انسان جاگنا شروع ہو چکے ہیں 🤔 Allah pak taba ao barbad kare 8
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک گیر احتجاج: اسرائیلی وزیراعظم نے متنازع عدالتی اصلاحات بل پر قانون سازی ملتوی کر دیاتوار کو نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات روکنے کے مطالبے پر وزیرِدفاع یواف گیلنٹ کو برطرف کردیا تھا Amreeka sy ek khatt aya hai پاکستان تو اسرائیل کو ملک ہی نہیں مانتا تو اس کی خبریں کیوں میڈیا پر آتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہچیف جسٹس از خود نوٹس کا اختیار تنہا استعمال نہیں کرسکیں گے، ازخود نوٹس لینے کا اختیار فُل کورٹ کو دینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے: ذرائع یہ فیصلہ بہت پہلے لینا چاہیے تھا لیکن دیر آۓ درست آۓ نون لیگ ہر دفعہ عدلیہ پر کیوں چڑھ دوڑتی ہے ؟ خود کو بچانے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »