از خود نوٹس کا فیصلہ تین سینیئر ججز کریں گے، کابینہ نے عدالتی اصلاحات کا مسودہ منظور کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

از خود نوٹس کا فیصلہ تین سینیئر ججز کریں گے، وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات کا مسودہ منظور کرلیا

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کیا گیا۔

چیف جسٹس از خود نوٹس کا اختیار تنہا استعمال نہیں کرسکیں گے، ازخود نوٹس لینے کا اختیار فُل کورٹ کو دینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے: ذرائع ذرائع کے مطابق ترمیمی بل کے مطابق از خود نوٹس کا فیصلہ تین سینیئر ججز کریں گے، تین رکنی سینیئر ججز کی کمیٹی از خودنوٹس کا فیصلہ کرے گی۔ ترمیمی بل کے تحت از خود نوٹس کے خلاف اپیل کا حق ہوگا اور 30 دن میں اپیل دائر ہوسکے گی، اپیل کو دو ہفتوں میں فکس کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یعنی آنے والے پٹواری جج فاٸز عیسی کو سو موٹو لینے کے لیے جسٹس اعجاز الاحسن سے اجازت لینا ہو گی۔۔۔ واہ۔

مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔۔ اب ان اداکاروں کی جانب سے اصل ڈرامے شروع کئے جائیں گے توہین عدالت، ججز کا گھیراؤ، حملے، اپنے خلاف ہونیوالے فیصلوں سے انکار اور نہ ماننے کی روایت۔ اب سب کچھ کھلم کھلا ہوا کریگا۔۔ کیونکہ ایک جج نے بھی مخالفت میں فیصلہ دے دیا تو پراپیگنڈا اور رونا شروع۔۔۔

Good ab cj ko b lagham lagai

پھر ازخود تو نہ رہا

A very needed amendment 👍

Gud decision

بکواس

ن لیگ بشمول باقیاں پارٹیاں اس ترمیم سے آئیندہ کے چیف پر لاک کر رہے ہیں، فائز عیسیٰ پر۔۔۔۔ خوش کون ہوا اندازہ خود لگائیں

ویلڈن.. تُن کے رکھو.. 👊👊 ان عمرانڈو ججز نے پارلیمنٹ کو بھی بائے پاس کر رکھا ہے، ہر آئے دن آئین کو ری رائٹ کیا جا رہا تھا..

Well done

The federal cabinet is on bail 60% no moral authority to dictate judges, gone are the days of 90 and 80. Shameless crooks

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات ازخودنوٹس: سپریم کورٹ میں آج بھی یکم مارچ کے حکم پر اختلاف سامنے آیااز خود نوٹس 4 ججز نے مسترد کیا، آرڈر آف کورٹ 3-4 کا فیصلہ ہے: ازخود نوٹس بینچ میں شامل دو ججز کا فیصلہ جاری چیپ جسٹس کا بس چلے تو نیازی کا وکیل بن جائے..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہچیف جسٹس از خود نوٹس کا اختیار تنہا استعمال نہیں کرسکیں گے، ازخود نوٹس لینے کا اختیار فُل کورٹ کو دینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے: ذرائع یہ فیصلہ بہت پہلے لینا چاہیے تھا لیکن دیر آۓ درست آۓ نون لیگ ہر دفعہ عدلیہ پر کیوں چڑھ دوڑتی ہے ؟ خود کو بچانے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گریٹر اقبال پارک کو نقصان پہنچانے کا نوٹس:پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کا فیصلہلاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پی ایچ اے کی جانب سے گریٹر اقبال پارک کو نقصان کے نوٹس پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ کرلیا۔ نیازی فورن بھک جاتے ہیں اپنے بہن کے یاروں کے پاس ARYNEWSOFFICIAL پورا کرو نقصان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 28, 2023, لاہور, Page 1,انتخابات از خود نوٹس 4 ججز نے مسترد کیا مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News SupremeCourt Notice Judges Rejected Punjab KPK Bkwas ha ya Pakistan tabahy ki taraf
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عدالتی اصلاحات کے لیے فوری قانون سازی کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں حکومت نے عدالتی اصلاحات کے لیے فوری طور پر قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Pehlay NAB pr Qabiz hoay ab Courts pr hona chahtay hain. westandwithchiefjustice Per sou moto TU constitution mein hai agar qanoon sazi k zarye ye aktyar Liya BHI jay TU phir qanoon constitution say balater TU nahi Establishment Fiaz esa ki manji thook rahe ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائبافغانستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلبدین نائب کا کہنا ہے کہ ایک خواب پورا ہوا، اب پاکستان کو تین صفر سے شکست دینے کی کوشش کریں گے۔ DailyJang بنتا ہے ۔۔۔۔ وہ بھی پورے کرلو۔ جب اپنے ہی بکے ھوئے اور دوسروں کو خوش کرنے کے مشن پر ھوں تو جگ ہنسائی تو ھونی ھے۔ کیا ھوا سارے شیر چوھے بن گئے۔ سرفراز ، شعیب ملک اور شرجیل سب بیکار ھوگئے۔ نئے سپر اسٹار اصل مسئلہ عماد وسیم اور شاداب کو فیل کرنا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »