سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام عثمان بزدار اینٹی کرپشن طلب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام، عثمان بزدار اینٹی کرپشن طلب PTI UsmanAKBuzdar Anti Corruption PTIofficial GovtofPakistan

بزدار پر فورٹ منرو میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے کا الزام ہے۔سابق وزیراعلیٰ پر الزام ہے کہ انہوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے محکمہ مال کے عملے کی ملی بھگت سے 2

کنال کمرشل سرکاری اراضی پر قبضہ کیا. سرکاری اراضی کے 2 کنال رقبے پر بزدار ہاؤس تعمیر کیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے محکمہ مال کے افسران کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کرکے ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام، عثمان بزدار اینٹی کرپشن طلبلاہور: (دنیا نیوز) سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو 30 مارچ کو طلب کر لیا۔ سائیں بچے ہوئے تھے🤪 Wahir e alla ho ke bas 2 kinal nikli farud in ka .. Baki Jo arbo kha gaye ... Bas 2 kinal itna to 12 scale ka Banda CDA ka bhi kar jata haaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرکاری اراضی پر بزدار ہاؤس کی تعمیر؛ عثمان بزدار اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب - ایکسپریس اردوعثمان بزدار نے فورٹ منرو میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان ڈار اور ان کے بھائی اینٹی کرپشن لاہور میں پیش، جواب جمع کروا دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور ان کے بھائی من پسند افراد کو ٹھیکے دینے کے کیس میں اینٹی کرپشن میں پیش ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان ڈار کارکنوں کے ہمراہ زبردستی اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں داخلڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق محکمے کے ڈاریکٹوریٹ میں پی ٹی آئی کے کئی کارکن داخل ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial UsmanDar DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان ڈار اور ان کے بھائی اینٹی کرپشن لاہور میں پیش، جواب جمع کروا دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور ان کے بھائی من پسند افراد کو ٹھیکے دینے کے کیس میں اینٹی کرپشن میں پیش ہو گئے۔ یہ بی اے کی جعلی ڈگری والا UdarOfficial کرپشن کے علاوہ اور کر بھی کیا سکتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کو تادیبی کارروائی سے روک دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کو تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل NRO
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »