عدالت نے اسد عرف مچھر کی سزا برقرار رکھنے کا حکم سنا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے اسد عرف مچھر کی سزا برقرار رکھنے کا حکم سنا دیا arynewsurdu

کراچی: منشیات برآمدگی کے ایک کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے دو مجرمان اسد عرف مچھر اور وحید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم سنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں منشیات برآمدگی کیس میں سزا کے خلاف مجرمان کی اپیل مسترد ہو گئی، عدالت نے اسد عرف مچھر اور وحید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس کیس کا فیصلہ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سنایا، عدالت نے قرار دیا کہ معاشرے میں منشیات جیسا گھناؤنا جرم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

خیال رہے کہ ٹرائل کورٹ نے دونوں افراد کو جرم ثابت ہونے پر قید اور جرمانوں کی سزا سنائی تھی، وحید کو 9 سال قید کی سزا اور 90 ہزارروپے جرمانہ عائد کیا گیا تھا، اسد عرف مچھر کو 6 سال قید، اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔ استغاثہ کے مطابق دونوں افراد سے 1550 گرام آئس اور 4200 گرام ہیروئن برآمد ہوئی تھی، اور ان کے خلاف مقدمہ نیو کراچی تھانے میں 2020 میں درج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے لانگ مارچ ملتوی کیوں کیا ؟؟اسد قیصر نے بتادیاسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ اگر ہم اسلام آباد بیٹھ جاتے تو معیشت کو مزید مسائل پیش آتے Han ye p.c najoomi h isne sb bta dia Air hum nen maan leyaa 🧐
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالت نے حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ کردیالاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا 1 lakh to unky lye aesa ha jesa samudar me soyi dabo k nekalo صرف ایک لکھ وہ حکومت کے فنڈ سے دے دے گا بس؟ HighestSecurityForIK PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزا سنا دیسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ Bsdk pakistani!!! Free baluchistan Very sade
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو سزا سنا دیبھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی The black day 💔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست نمٹادیچیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی Mustarad سپریم کورٹ احکامات کے بعد ہونے والی تباہی بربادی کا ازالہ ایک ہی صورت ممکن ہے کہ تینوں ججز کے خلاف کل سویر کا سورج چڑھنے سے پہلے ریفرینس بنا کر سپریم کورٹ کو بھجوائیں زمین ملی تو بنجر جج ملے تو کنجر اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف نے اپنا وکیل بھی مقرر نہیں کیا تھا اس کیس میں ۔۔۔ عدالت پے اتنا اعتماد شاید ہی کسی دوسرے پارٹی کو ہوں ماشاءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادیبھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا Mera Munsaf he mera qatil tha Geo news wala Khush ho ga.... India news India murdabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »