عمران خان نے لانگ مارچ ملتوی کیوں کیا ؟؟اسد قیصر نے بتادیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ اگر ہم اسلام آباد بیٹھ جاتے تو معیشت کو مزید مسائل پیش آتے

تفصیلات کے مطابق اسد قیصر نے کہا کہ ہم نے اپنے دور میں کسی کو روکا نہ کوئی گرفتاریاں کیں، انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت کو ایک آپشن دے دیا ہے،حکومت الیکشن کی تاریخ کا سب سے پہلے اعلان کرے، حکومت الیکشن کا اعلان کرے اور ایجنڈا بتائے۔

اسد قیصر نے مزید کہا کہ ہم اس وقت پارلیمنٹ سے مستعفی ہو چکے ہیں،حکومت کمیٹی بنا کر ایجنڈا دے پھر ہم بات چیت کریں گے،ہم سمجھتے ہیں کہ یہ حکومت سازش کے تحت بنی ہے،انہوں نے کہا کہ عدالت پر اعتماد ہے اور ہم اپنا موقف دیں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Air hum nen maan leyaa 🧐

Han ye p.c najoomi h isne sb bta dia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے لانگ مارچ شرکاء کو کیا لانے کی ہدایت کی؟عمران خان نے لانگ مارچ شرکاء کو کیا لانے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTIlongmarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے انتشار پھیلایا تو قانون اپنا راستہ لے گا: احسن اقباللاہور(جنرل رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کہتے ہیں عمران خان نے انتشار پھیلایا تو قانون اپنا راستہ لے گا۔ انتخابات کا فیصلہ حکومت نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌ لا اله الا انتَ سبحانك اني كنت من الظالمينَ یا اللہ پاکستان کو اور جو پاکستان کے حق میں بہتر ہے اُس کو کامیابی عطا فرما اے میرے رب! عمران خان اور جو لوگ بھی حقیقی_آزادی_مارچ میں شریک ہیں اُن سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا🤲🏻 امین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے کیا پیغام بھجوایا؟ اسعد محمود کا بڑا دعویٰعمران خان نے کیا پیغام بھجوایا؟ اسعد محمود کا بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu jhota yay 🐷 ka bachcha just woke up? اس لوطی کتے پر صرف جیو نیوز ہی اعتبار کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‏عمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دیعمران خان نے کل ڈی چوک کی کال دے دی ARYNewsUrdu ImranKhan AzadiMarch PakistanKiAwazARY ملک خانہ جنگی کی طرف گامزن۔ یا اللہ اپنا رحم فرما yes بات سنیں! چاہے سب کو اٹھا کے لے جائیں، مارچ تو ہوگا! خطاب کرنے کے لیے اگر کوئی نہ بچا تو عوام خود خطاب کریں گے ! پٹواری نہیں ہیں، موقف رکھنا جانتے ہیں! اس وقت ہر شخص عمران خان ہے، ہر بندہ تم سب کو رگڑ سکتا ہے حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ولی انٹرچینج سے لانگ مارچ کا آغاز کردیاولی انٹر چینج پہنچ رہا ہوں، تمام لوگ وہاں پہنچیں، پھر اسلام آباد کی طرف جائیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا، ویڈیو جاریپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے کے پی کے سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »