بھارتی عدالت نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزا سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزا سنا دی YasinMalik

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک نے عدالت میں جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میں بھیک نہیں مانگوں گا، آپ کو جو سزا دینی ہے دے دیجیے، میرے کچھ سوالات کا جواب دیجیے، میں دہشت گرد تھاتوبھارت کے7 وزرائے اعظم مجھ سےملنےکشمیر کیوں آتے رہے؟‘

یاسین ملک نے مزید کہا کہ ’میں دہشتگرد تھا تو کیس کے دوران میرےخلاف چارج شیٹ کیوں نہ فائل کی گئی؟ میں دہشتگرد تھا تو وزیراعظم واجپائی کے دور میں مجھے پاسپورٹ کیوں جاری ہوا؟ میں دہشت گرد تھا تو مجھے انڈیا، دیگرملکوں میں اہم جگہوں پر لیکچر دینےکاموقع کیوں دیاگیا؟’ ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ چھٹی لیئے بغیر ہی لانگ مارچ میں شریک ، دراصل کیا کرتی ہیں ؟ بڑا انکشاف

عدالت نے یاسین ملک کے سوالات کو نظر اندازکیا اور کہا کہ ان باتوں کاوقت گزرگیا۔ عدالت نے کہا کہ یہ بتائیں آپ تجویز کی گئی سزا پر کیا کہنا چاہتے ہیں؟ جس پر یاسین ملک نے کہا کہ ’میں عدالت سے بھیک نہیں مانگوں گا،جوعدالت کوٹھیک لگتاہےوہ کرے۔‘واضح رہے کہ یاسین ملکہ پہلے ہی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very sade

Bsdk pakistani!!! Free baluchistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ: دعا زہرہ کو 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکملڑکی کو یہاں لانا پڑے گا ، یہیں کیس کا فیصلہ ہوگا: دوران سماعت فاضل جج کے ریمارکس تم لوگ اسی خبرے دیا کرو اچھے لگتے ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے یا نہیں ؟ مریم نواز نے شہبازشریف کو مشورہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف  کو عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔  پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے دعا زہرہ کو 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو 30 مئی کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کے غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں بلاول بھٹویاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کے غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، بلاول بھٹو PPP BilawalBhuttoZardari ReleaseYasinMalik IIOJK MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP PPP_Org BBhuttoZardari MushaalMullick Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک کی ٹاڈا عدالت پیشی، آج سزا سنائی جائے گی - ایکسپریس اردویاسین ملک پر کالے قانون ٹاڈا کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس ReleaseYasinMalik یہ دنیا کے فرعون کیا سزا سنا ئیں گے ReleaseYasinMalik
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت یاسین ملک کو فوری طور پر رہا کرے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوبھارت سمجھے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے سنگین نتائج ہونگے، بلاول بھٹو پہلے اپنے لوگ تو رہا کرو جو رات سے اغوا کر رہے ہو حقیقی_آزادی_مارچ اس دگڑ دلے کھسرے وزیراعظم کو کوئی بتائے کہ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر بنانے کی کوشش نہ کریں ان کا انجام بہت برا ہوگا یہ معاملا اسطرح Handleنہیں ہوگا یاسین ملک سرینگر میں پید ہوئے ہیں اور سرینگر اقوام متحدہ UN قرارداروں کیمطابق مخصوس حثیت رکھتایے یعنی وہ کسی ملک کے تحویل میں نہیں ہے صرف انتظامی امور چلانے کےلئے ایک ہی ریاست کے دو خطے دو ممالک کے زیر اتنظام ہیں جبکہ کشمیری جنکا ملک کشمیر یے1/1
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »