کیا روس سے سستے تیل کے لیے بات ہوئی؟ حماد اظہر نے خط شیئر کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا روس سے سستے تیل کے لیے بات ہوئی؟ حماد اظہر نے خط شیئر کر دیا arynewsurdu

اسلام آباد: کیا پی ٹی آئی حکومت میں روس سے سستے تیل کے حصول کے لیے بات ہوئی تھی؟ حماد اظہر نے اس سلسلے میں ٹویٹر پر ایک خط شیئر کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے کہا ہے کہ مفتاح صاحب قومی ٹی وی پر دعویٰ کر رہے ہیں کہ روسی تیل کے مذاکرات کا کوئی خط یا ثبوت موجود نہیں ہے، اور یہ کہ وہ کس سے بات کریں۔ حماد اظہر نے ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں ایک خط شیئر کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ روس ہمیں رعایتی تیل فروخت کرنے کے لیے پُر جوش تھا، وزیر خزانہ کو روس کے وزیر توانائی سے بات کرنی چاہیے تھی۔حماد اظہر کی جانب سے پوسٹ میں ایک خط کا عکس بھی شیئر کیا گیا ہے، جو وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے 30 مارچ 2022 کو روس کے وزیر توانائی نکولائی شولگنوف کو لکھا گیا تھا۔

Miftah sahib is claiming on national tv that no letter or proof exists of Russian oil talks. And who he should speak to. Russia was enthusiastic on selling discounted oil to us and he should have spoken to Energy Minister of Russia.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان چوروں نے ہماری پیاری عوام کو سزا دینے کا عزم کر لیا کیونکہ یہ قوم آزادی کے لیے اپنے کپتان کے ساتھ حق کی آواز اٹھائی ہے اس لئے یہ مہنگائی کر کے غریب عوام کو مارنا چاہتے ہیں یہ ان کمینوں بے نسلوں کا شیوہ ہے انشاء اللہ تعالیٰ کامیابی خان صاحب کی ہو گئیں خان صاحب زندہ باد.

بھائی! ان کے بس کا نہیں روس سے سستا تیل لینا۔ نہ تو روس ان کو دے گا نہ امریکہ لینے دے گا۔ یہ ملبہ پرانی حکومت پر ڈالنے کی ناکام کوشش کرتے رہیں گے۔

یہ نیازی کا مراد سعید پارٹ ٹو ہے

پاکستانی قوم کے ساتھ کل اتنا ظلم ہوتا رہا.پچھتر ہزار آنسو گیس کی شیلنگ,پانچ ہزار ربر کی گولیاں سیدھی ماری گئی.پانچ پاکستانیوں کو قتل کردیا اس کرمنلز. ایمپوٹڈ نےجنکو مسلط کیاگیاہے تمام ادارے ایسے نیوٹرل ہوگئے جیسے پاکستانی قوم کشمیری مسلمان اورامپورٹڈ کرپٹ مافیاانڈین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ: پنجاب بھر سے 17 سو سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا، پولیسپی ٹی آئی کے 1756 کارکنان کو گرفتار کیاگیا: آئی جی پنجاب کے دفتر سے تفصیلات جاری Rana to khe raha tha k 200 bhi nahi nikleinge ,🤣 امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور اسلام علیکم عمران خان کا لانگ مارچ شروع ہو چکا ہے امپورٹڈ حکومت کی رکاوٹوں کو کیسے توڑتے ہوئے عمران خان اسلام آباد پہنچے ہیں اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں لعنت ھو جیو نیوز پر اور ایسے سبھی جاہلوں پر۔۔جو خان کے پیاروں پر ظلم کر رہے حقیقی_آذادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'روس نے سستا پیٹرول دینے کا وعدہ کیا تھا، 50 روپے کا فرق آتا'سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس نے ہم نےوعدہ کیا تھا کہ رعایتی قیمت پر سستا تیل دیں گے اگر سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لیٹر فرق پڑتا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PetrolDieselPrice چلو پٹواریو اور پٹواریوں کے چیلو ۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل بڑھنے کی خصوصیات بیان کرو ۔۔۔۔😡😂😂 سارے معاشی مفکرین بھائیوں کو اطلاع ہو کہ پٹرول صرف 30 روپے بڑھایا جا چکا ہے۔ظاہر ہے اب پٹرول عالمی منڈی سے خریدا جارہا ہے۔ عمران خان تو گوالمنڈی سے لے رہا تھا۔ اگر منافقت پہ شرم آئے تو دو حرف بول لیجیئے گا۔ ورنہ کوئی بات نہیں،اسلام آباد کے جلے ہوئے درختوں کا مرثیہ جاری رکھئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس سے سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لٹر فرق پڑتا شوکت ترینسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ روس نے ہم سے وعدہ کیا تھا رعایتی قیمت میں سستا تیل دیں گے ، روس سے سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لٹر فرق پڑتا۔ 😂😆 بس کر بكواس اب لیٹے والے کو کوئی اٹھانے گا. تب بھی شاید نہیں ھو گا. 🤦‍♂️
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ مریم نفیس نے آزادی مارچ کے شرکا سے کیا ساتھ لانے کی اپیل کی؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews PTILongMarch MariyamNafees co Tail Ye dramy baz khud kis bil me chupi hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا کراچی میں پولیس حالات خراب ہونے سے متعلق پیشگی آگاہ تھی؟کیا کراچی میں پولیس حالات خراب ہونے سے متعلق پیشگی آگاہ تھی؟ arynewsurdu Karachi آہو جی آہو اکٹھے بیٹھ کے پلین کیا تھا سب کچھ Well Done coverage ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایاز صادق سے ٹیلیفون پر بات ہوئی، آفیشل رابطہ نہیں کیا، اسد قیصرسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق سے رابطے کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات جانیے: PMLN imrankhanptiofficial PTILongMarch DailyJang جیو والے جب بھی خبر دیتے ہیں صحیح ہو یا غلط ۔پر سب کو غلط ہی لگتی ہے۔کیوں کہ یہ لوگ بہت جھوٹ بولتے ہیں ان کی شکلیں دیکھو کیسے بگڑی ہوئی ہیں۔جھوٹ بول بول کر۔خدا کی لعنت ان پر بھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »