'روس نے سستا پیٹرول دینے کا وعدہ کیا تھا، 50 روپے کا فرق آتا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس نے ہم نےوعدہ کیا تھا کہ رعایتی قیمت پر سستا تیل دیں گے اگر سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لیٹر فرق پڑتا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PetrolDieselPrice

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس نے ہم نےوعدہ کیا تھا کہ رعایتی قیمت پر سستا تیل دیں گے اگر سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لیٹر فرق پڑتا۔

اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکیلئے ہم نےفنڈنگ کر دی تھی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کوہماری کی گئی فنڈنگ نظرہی نہیں آرہی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کو اعتماد نہیں دلاسکے ہم نےفیصلہ کیا تھا کہ ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے روس نے ہم نےوعدہ کیا تھا کہ رعایتی قیمت پر سستا تیل دیں گے اگر سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لیٹر فرق پڑتا۔

شوکت ترین نے کہا کہ 6 ہفتے گزر گئے پی ڈی ایم حکومت ٹارگٹڈ سبسڈی بھی نہ دےسکی یہ لوگ روس سےسستاتیل کیوں نہیں لے رہے روس نے پی ایس اوکےذریعےایک طرف سے معاہدے کر لیے تھے ہم نےایساکوئی کام نہیں کیاکہ جس سےکہا جائےمعیشت پربوجھ ڈالا پی ٹی آئی حکومت نے اپنے پیٹ کاٹ کرعوام کوسبسڈی دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kese lenge ye jo hukumat me hay ye america k ghulam hay

نیازی کی حکومت کے بعد اب مزید مہنگائی کرنا ہر اس سیاسی پارٹی کی سیاسی موت ہے جو مزید مہنگائی کرے گی۔ مہنگائی کا اثر انہیں آنے والے الیکشن میں نظر آ جائے گا ۔

نکمی قوم وعدوں اور قرضوں پر ھی پلتی ھے

hraaami koe agriment e dekhaaa dey.... teri maaan wazart r khaarja keh chukki. koee muhaada nei huaaa

غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا تمام عمر قیامت کا انتظار کیا 😜😜

ARYNEWSOFFICIAL غلامی کیسے۔ کرتے ھمارے کراہم منسٹر۔ عوام کا کیا ھے؟

تے ریفائن تری بے بے دے کوسے اچ کرنا سی؟

حکومتوں کے درمیان وعدے نہیں معاہدے ہوتے ہیں روس اور پاکستان کے درمیان سستے تیل کا اگر کوئ معاہدہ ہوا ہے تو میڈیا کے ذریعے عوام کو دکھائیں نہیں تو عوام کو بیوقوف مت بنائیں

تمہارا دماغ چل گیا ہے کوئی ایک روس سے تیل کی خریداری معاہدے کی کاپی ٹوئیٹ کرو اگر تم جھوٹے نہیں وعدے تو تمہاری حکومت نے بہت کئے 50 لاکھ گھر،ایک کروڑ نوکریاں وزیراعظم ہاؤس یونیورسٹی، سائیکل پر دفتر دو سو ایکسپرٹ 100 دن میں پاکستان کی کایا پلٹ دیں گے

اس کا دماغ چل گیا ہے کوئی ایک روس سے تیل کی خریداری کے معاہدے کی کاپی ٹوئیٹ کردو اگر تم جھوٹے نہیں

Yehe tu hau sab sazish ka hisa k hum russia se kuch na lai... USA ki power kam ho jae he na

ARYNEWSOFFICIAL Biden k king makers ko naraz kr k shahbaz ya zardari ya unk Handlers jaingy Russia? Kia krny Taail lainy? SalutePTIMartyrs

ArifASalaam1 Thanks OfficialDGISPR for exploding the petrol bomb

عام عوام کی ترقی ہضم نہیں ہوتی

ARYNEWSOFFICIAL ویسے پٹواریوں ایک بات ہے آپ کی باجی قطری خط پیش کر سکتی ہے کیا قطری پٹرول نہیں منگوا سکتی? MaryamNSharif CMShehbaz

kashifRDJ پھر چوروں لٹیروں کو کک بیکس کہاں سے ملتا

Aik waqat mei. Is bande ka bayan tha k petrol 200+ hona chaye ab ye Batain kar raha hai

جھوٹ بول رہا ہے یہ عمران کا کتا ، دورہ روس میں عمران خان نے صرف زبانی درخواست کی ، روس نے صرف سن لی اور بات ختم۔ اگر اس کے پاس کوہی تحریری ثبوت ہے تو پیش کرے

Kia Pakistan ka pas Russia sa lanay Walay oil ko refined krnay ka liya machinary ha

Remember whenever ik increased prices his mouthpiece arsched sharif barked for 1 hrs programs that petrol is cheap most in 🇵🇰 while in international market prices r raised. If its impossible for u to give unbiased journalism atlease have some ethics already our country is 🔥🙏

Ridiculous they couldn't make it in 3.5 years and if they would've given these 40 days then petroleum prices would have dropped upto 50 rs. Insane!!!

بھونکتے ہیں کھلے منہ سے کہ کوئی بچ کہ نہ جائے بھکاریوں ، پٹواریوں کی یہی خاص ادا ہے ہوتے نہیں ہیں خوش جو 150 کے پیٹرول پر 180 کا لیٹر ہی فقط ان کی سزا ہے دوبارہ سناؤں؟؟؟🤣

U_HRao1 سب کو پتا تھا پی ڈی ایم اینڈ کمپنی نے دانستہ فرد جرم عائد نہ ہوجائے کے خوف سے لعنتیں سمیتیں ہیں

Chuss

This agreement can be made between present government too if it has some authenticity. Governments come and go but state policies, agreements and treaties remain the same. King is dead long live the king!

نیازی اور شوکت ترین کے IMF کیساتھ معاہدے کی وجہ سے پٹرول کی قیمت بڑھی ہے۔جو بارودی سرنگ نیازی اینڈ کو بچھا کر گئے ہیں اسکی صفائی کررہا ہے شہباز شریف

عمران نیازی کی قسمت میں کنٹینر یا(بہتر) جیل لکھا ہے۔نیازی کے مطالبے پہ الیکشن ہوبھی جائے تواس الیکشن میں نیازی نے وزیراعظم نہیں بننا۔اسکے بعد اس نے دھاندلی دھاندلی کا شورمچانا ہے۔ غرض یہ کہ نیازی ایک نہ ختم ہونے والا فتنہ ہے۔ترقی کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ

وزیراعلی محمود خان نے وزیراعلی کا ہیلی کاپٹر عمران خان نیازی کو دیا۔ حکومت کو چاہیئے کہ نیب یا سپریم کورٹ کے ذریعے عوامی وسائل کے غلط استعمال کو روکے

موجودہ حکومت نے اپنے سیاسی مفاد کو پس پشت ڈال پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا، سب سے پہلے پاکستان

Srf petrol he sasta na hotaa, balka dollar b girta agar rubil- rupee ma trade hota. is ke waja sa dollar ke kharid saste hote and karza jo IMF ko dollar ma dena hota hai, wo b asani sa diya jata…! but IMF apna dhanda kiyun baand karvai ga. Ganda hai par ya dhanda hai. very Sad

😝😝😜

اس سے عوام کو ریلیف ملتا امپورٹڈ حکومت یہ نہیں چاہتی اسکو الیکشن میں دھاندلی کے بل جو منظور کرانے تھے امپورٹڈ _حکومت_نا منظور

مزیدار بات یہ ہے کہ روسی خام تیل یورالز urals کو ریفائن کرنے کے لیے پاکستان میں کوئی ریفائنری موجود ہی نہیں۔ عالمی خام تیل مارکیٹ میں ویسے بھی برینٹ سے سستا بکتا ہے کیونکہ اسے نچلے درجے کا تیل سمجھا جاتا ہے۔

He is educated minister

چلو پٹواریو اور پٹواریوں کے چیلو ۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل بڑھنے کی خصوصیات بیان کرو ۔۔۔۔😡😂😂

سارے معاشی مفکرین بھائیوں کو اطلاع ہو کہ پٹرول صرف 30 روپے بڑھایا جا چکا ہے۔ظاہر ہے اب پٹرول عالمی منڈی سے خریدا جارہا ہے۔ عمران خان تو گوالمنڈی سے لے رہا تھا۔ اگر منافقت پہ شرم آئے تو دو حرف بول لیجیئے گا۔ ورنہ کوئی بات نہیں،اسلام آباد کے جلے ہوئے درختوں کا مرثیہ جاری رکھئے

Mahangai berozgari sirf Sindh,KPk and Balochistan ke liye hy in soobon ke log Mar jayenge kiyon ke inkaa haq Bara bhai Punjab kha gaya wo khush Haal hy usko is situation me kuch farq nhe parega.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین جنگ فیصلہ کن موڑ پر، روس نے اہم یوکرینی علاقے کا محاصرہ کر لیایوکرین جنگ فیصلہ کن موڑ پر، روس نے اہم یوکرینی علاقے کا محاصرہ کر لیا arynewsurdu Table talk is the solution
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طاقت کا عدم توازن: روس نے مغربی ممالک کو خبردار کردیاطاقت کا عدم توازن: روس نے مغربی ممالک کو خبردار کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس سے سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لٹر فرق پڑتا شوکت ترینسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ روس نے ہم سے وعدہ کیا تھا رعایتی قیمت میں سستا تیل دیں گے ، روس سے سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لٹر فرق پڑتا۔ 😂😆 بس کر بكواس اب لیٹے والے کو کوئی اٹھانے گا. تب بھی شاید نہیں ھو گا. 🤦‍♂️
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایئرہوسٹس نے مسافروں کو سفر کے دوران ٹوائلٹ پیپر استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیدیا کیونکہ ۔ ۔ ۔نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر میامی کی رہائشی ایئرہوسٹس برینڈا اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر اکثر فضائی سفر کے متعلق لوگوں کو مفید باتیں بتاتی رہتی ہے۔ گزشتہ روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی نے شام میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوترک فوج، انٹیلی جنس اور سیکیورٹی فورسز کی تیاری مکمل ہونے کے بعد آپریشن شروع کیا جائے گا، رجب طیب اردوان Ketika rahmat Allah tiba, dan dunia tercerahkan seperti yang terlihat oleh Qasim dalam mimpinya, para cendekiawan Muslim akan berkata 'Kita seharusnya mempercayainya'. Mimpi Qasim memiliki banyak tanda untuk masa depan. Kebangkitan Islam ditunjukkan dalam mimpi Muhammad Qasim.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا: سابق بوائے فرینڈ کا تحفہ جس نے دلہے کو اندھا کر دیا - BBC News اردوانڈیا کی ریاست گجرات کے نوساری ضلع میں واقع ونسڈا کے میندھا بھری گاؤں کے رہنے والے ہریش دلوی نے اپنی چھوٹی بیٹی سلمیٰ کی شادی بڑی دھوم دھام سے کی تھی۔ لیکن شادی کے اگلے ہی دن ان کی بیٹی سلمیٰ کا فون آیا جس نے بتایا کہ ’دھماکا ہوا ہے اور لتیش شدید زخمی ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »