بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو سزا سنا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی

حریت رہنما یاسین ملک کو بھارت کی خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق ایک کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف مقدمے کی سماعت کی اورفیصلہ محفوظ کرلیا بعد ازان محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق ایک کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی۔یاسین ملک کو عدالت میں کوسخت سکیورٹی میں پیش کیا گیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق یٰسین ملک کو انڈین پینل کوڈ کی سیکشن 121 کے جرم میں عمر قید سنائی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی نے عدالت سے یٰسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست کی تھی۔اس کے علاوہ عدالت نے...

اس سے قبل یاسین ملک نے عدالت میں سوالات اٹھا ئے کہ اگر میں دہشت گرد تھا توبھارت کے سات وزیراعظم مجھ سے ملنے کشمیر کیوں آتے رہے؟ پورے کیس کے دوران میرے خلاف چارج شیٹ کیوں نہ فائل کی گئی؟اگر میں دہشت گرد تھا تو وزیراعظم واجپائی کے دور میں مجھے پاسپورٹ کیوں جاری ہوا؟ مجھے بھارت سمیت دیگر ملکوں میں اہم جگہوں ہر لیکچر دینے کا موقع کیوں دیا گیا؟یاسین ملک نئی دہلی کی بدنام زمانہ جیل تہاڑ جیل میں برسوں سے قید میں ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The black day 💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزا سنا دیسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ Bsdk pakistani!!! Free baluchistan Very sade
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادیبھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا Mera Munsaf he mera qatil tha Geo news wala Khush ho ga.... India news India murdabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی - ایکسپریس اردویاسین ملک پر کالے قانون ٹاڈا کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس یہ انڈیا کا اختیار نہیں مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ میں مخصوص حثیت سے یے جسکا صرف انتظامی امور یعنی سفائی سترائی اور چھوٹے موٹے فرائض سرانجام دینا🇺🇳کے احکامات میں سےہے جبکہ آزاد کشمیر کی اپنی قانون ساز اسمبلی ہے صدر ہے وزیر اعظم ہے اور اعلی عدلیہ یہ واضع فرق ہےانڈیا پاکستان مِیں داماد گولڈ اسمتھ کا ٹاسک مکمل ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادیبھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت نے یکطرفہ ٹرائل کے بعد 19 مئی کو یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang YasinMalik اللہ اکبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کے غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں بلاول بھٹویاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کے غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، بلاول بھٹو PPP BilawalBhuttoZardari ReleaseYasinMalik IIOJK MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP PPP_Org BBhuttoZardari MushaalMullick Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک کی ٹاڈا عدالت پیشی، آج سزا سنائی جائے گی - ایکسپریس اردویاسین ملک پر کالے قانون ٹاڈا کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس ReleaseYasinMalik یہ دنیا کے فرعون کیا سزا سنا ئیں گے ReleaseYasinMalik
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »