بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت نے یکطرفہ ٹرائل کے بعد 19 مئی کو یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang YasinMalik

واضح رہے کہ محمد یاسین ملک نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید ہیں۔کشمیری حریت رہ نمایاسین ملک کا عدالت میں جج سے مکالمہ ہوا جہاں بھارتی تحقیقاتی اداروں نے عدالت سے سزائے موت دینے کی درخواست کی۔یاسین ملک کے بھارتی عدالت سے سوالمیں دہشت گرد تھا تو بھارت کے 7 وزیراعظم مجھ سے ملنے کشمیر کیوں آتے رہے؟میں دہشت

گرد تھا تو وزیراعظم واجپائی کے دور میں مجھے پاسپورٹ کیوں جاری ہوا؟میں دہشت گرد تھا تو مجھے انڈیا، دیگر ملکوں میں اہم جگہوں پر لیکچر دینے کا موقع کیوں دیا گیا؟عدالت نے کہا یہ بتائیں آپ تجویز کی گئی سزا پر کچھ چاہتے ہیں تو بولیےم اس پر یاسین ملک کا کہنا تھا کہ میں عدالت سے بھیک نہیں مانگوں گا، جو عدالت کو ٹھیک لگتا ہے وہ کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ اکبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزا سنا دیسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ Bsdk pakistani!!! Free baluchistan Very sade
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادیبھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا Mera Munsaf he mera qatil tha Geo news wala Khush ho ga.... India news India murdabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی - ایکسپریس اردویاسین ملک پر کالے قانون ٹاڈا کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس یہ انڈیا کا اختیار نہیں مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ میں مخصوص حثیت سے یے جسکا صرف انتظامی امور یعنی سفائی سترائی اور چھوٹے موٹے فرائض سرانجام دینا🇺🇳کے احکامات میں سےہے جبکہ آزاد کشمیر کی اپنی قانون ساز اسمبلی ہے صدر ہے وزیر اعظم ہے اور اعلی عدلیہ یہ واضع فرق ہےانڈیا پاکستان مِیں داماد گولڈ اسمتھ کا ٹاسک مکمل ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: دعا زہرہ کو 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکملڑکی کو یہاں لانا پڑے گا ، یہیں کیس کا فیصلہ ہوگا: دوران سماعت فاضل جج کے ریمارکس تم لوگ اسی خبرے دیا کرو اچھے لگتے ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے یا نہیں ؟ مریم نواز نے شہبازشریف کو مشورہ دیدیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف  کو عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔  پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے دعا زہرہ کو 30 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو 30 مئی کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »