بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنا دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے: ExpressNews

بھارتی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کوجھوٹے الزامات پر عمر قید کی سزا سنا دی۔

حریت رہنما کو مارچ 2019 میں پپلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید کیا گیا تھا اور اگلے ماہ بھارت کی تفتیشی ایجنسی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی نے 2 برس پرانے دہشت گردی اورر علیحدگی پسندی کے لیے فنڈنگ کے ایک کیس میں کالے قانون ٹاڈا کے تحت یاسین ملک کو تحویل میں لے لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

داماد گولڈ اسمتھ کا ٹاسک مکمل ہوا۔

یہ انڈیا کا اختیار نہیں مقبوضہ کشمیر اقوام متحدہ میں مخصوص حثیت سے یے جسکا صرف انتظامی امور یعنی سفائی سترائی اور چھوٹے موٹے فرائض سرانجام دینا🇺🇳کے احکامات میں سےہے جبکہ آزاد کشمیر کی اپنی قانون ساز اسمبلی ہے صدر ہے وزیر اعظم ہے اور اعلی عدلیہ یہ واضع فرق ہےانڈیا پاکستان مِیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کے غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں بلاول بھٹویاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کے غلط فیصلے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، بلاول بھٹو PPP BilawalBhuttoZardari ReleaseYasinMalik IIOJK MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP PPP_Org BBhuttoZardari MushaalMullick Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو سزا سنا دیسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ Bsdk pakistani!!! Free baluchistan Very sade
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادیبھارتی عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کو دہشتگردی کی فنڈنگ کے جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیا تھا Mera Munsaf he mera qatil tha Geo news wala Khush ho ga.... India news India murdabad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یاسین ملک کی ٹاڈا عدالت پیشی، آج سزا سنائی جائے گی - ایکسپریس اردویاسین ملک پر کالے قانون ٹاڈا کے تحت الزامات عائد کیے گئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس ReleaseYasinMalik یہ دنیا کے فرعون کیا سزا سنا ئیں گے ReleaseYasinMalik
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی یاسین ملک کیساتھ بھارتی رویے کی سخت مذمتپشاور : سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین‌ عمران خان نے یاسین ملک کیساتھ بھارتی رویے کی سخت مذمت کی۔۔۔۔۔۔۔۔ النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے، BandialSUOMOTU 🕚 Our Demand HighestSecurityForIK ImranKhan PTI MarchAgainstImportedGovt BiasedMEDIA CRIMEminister PakArmyZindabad STOOGEs BuzdilBajwa Bajwa CorruptJudiciary ECP غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سوچنا_بھی_مت حقیقی_آزادی_مارچ Allah raham
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک، پاکستان اور ہمیاسین ملک مقبوضہ جموں و کشمیر کی حریت پسندی کی تاریخ کے درخشاں ستارے کا نام ہے۔ یاسین ملک کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ ہیں۔ جو جدوجہد آزادی کے جرم میں گزشتہ کئی سال سے نئی ۔۔۔۔ تحریر: ایس اے زاہد لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »