عدالت نے آئندہ الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال روکنے کی درخواست مسترد کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:37 PM, 15 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آئندہ الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قار دیتے

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آئندہ الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قار دیتے ہوئے نمٹا دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کے انعقاد کی تجویز مسترد کر چکا ہے اور قائمہ کمیٹی کے سامنے 37 اعتراضات جمع کرائے، الیکشن کمیشن کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی نہیں روکی جا سکتی، پی ٹی آئی کے سوا تمام دیگر سیاسی جماعتیں اور خود الیکشن کمیشن بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے خلاف ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن سے...

دلائل سننے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال روکنے کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ہائی کورٹ مناسب فورم نہیں جہاں سیاسی عدم استحکام سے متعلقہ معاملات کو اٹھایا جائے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کے لیے تو قانون سازی نہیں ہو گی؟، ابھی یہ درخواست قبل از وقت نہیں؟ ابھی تو اس پر بحث ہو رہی ہے، میں آرڈر کر دوں گا آپ کو الیکشن کمیشن کے اعتراضات کی کاپی مل جائے گی۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں نہ کرے عدالت اسی مشین سے ہی تو معزز ججوں کے پلاٹ نکلے تھے۔ 😆😆

یہ ایک فراڈ مشین ھے

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات: اتحادیوں میں بڑا بریک تھرولاہور: تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی مشترکہ کمیٹی میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے مسودہ قانون کے سفارشات پر اتفاق کرلیا گیا۔ میڈیا کی چند کالی بھیڑیں صرف اس بات پر اسلام آباد کی سڑکیں بلاک کیے بیٹھی ہیں کہ حکومت پاکستان ہمیں فیک نیوز اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنے سے نہ روکے۔ میرا سوال ہے جھوٹ بولنے سے اللہ سبحان تعالٰی نے بھی منع فرمایا ہے تو کیا آپ اللہ کے حکم کے خلاف بھی کھڑے ہو جاؤ گے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے الزامات مسترد کردیے، فواد چوہدری، اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزراء کے الزامات کو مستردکرتے ہوئے انہیں نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ Pakistan political parties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈانااہلی کیس الیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں کودلائل کاآخری موقع دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نےسینیٹرفیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس میں درخواست گزاروں کودلائل کاآخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت Tareekh py tareekh Tareekh py tareekh
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ اپنا کنڈکٹ غیر سیاسی رکھیں‘ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو واضح پیغام دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن کا نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے۔ اپنے ایک ٹویٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں آئندہ اسمارٹ نہیں بلکہ مکمل نصاب پڑھایا جائے گا، وفاقی وزیرتعلیم - ایکسپریس اردونیا تعلیمی سال 22 اگست کو شروع ہوگا، اولیول اور اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، وفاقی وزیر Lanat صرف ان پے Kia ye nhe hoskta k ye degree abi say de dy agar corona khatam hoa to wapas le lena warna hamain pora yaqeen hy k ye sab kuch 2023 tak chalega🤔 Will school ever open ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئرلینڈ میں ویمن کرکٹ میچ کے دوران کتے نے گیند چرا لی - ایکسپریس اردوآئرلینڈ میں ویمن کرکٹ میچ کے دوران کتے نے گیند چرا لی - یہ منصور کہاں کہاں چلا جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »