فیصل واوڈانااہلی کیس الیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں کودلائل کاآخری موقع دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل واوڈانااہلی کیس، الیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں کودلائل کاآخری موقع دے دیا

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں سینیٹرفیصل واوڈا کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران فیصل واوڈا کی جانب سے ان کے وکیل پیش ہوئے ۔

ممبرالیکشن کمیشن شاہ محمد جتوئی کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈاکاموقف ہے کہ سینیٹربننے کے بعداب انکی نااہلی نہیں بنتی،فیصل واوڈااب ممبرقومی اسمبلی نہیں رہے، دلائل دیں۔وکیل فیصل واوڈا نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن کو یہ کیس سننے کا اختیار ہی نہیں،میری درخواست پرابھی تک جواب نہیں آیا۔ ممبرشاہ محمد جتوئی نے کہا کہ ہمارے سامنے فیصل واوڈاکی نااہلی کا کیس ہے،12اکتوبرکو کیس میں فائنل دلائل سنیں گے۔

الیکشن کمیشن نے درخواست گزاروں سے تحریری دلائل بھی مانگ لیے جبکہ کیس کی سماعت 12اکتوبر تک ملتو ی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tareekh py tareekh Tareekh py tareekh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ04:22 PM, 14 Sep, 2021, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن نےالزام تراشی پر وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کیا fawadchaudhry 👏👏👏👍👍👍👍👍 fawadchaudhry الیکشن کمیشن ہر لحاظ سے بونگیاں مار رہا ھے۔۔۔ الیکشن کمیشن کون ہوتا ھے قانون سازی پر عمل نہ کرنے والا؟؟؟ الیکشن کمشنر فضول ڈرامے بازی کر رہے ہیں اور کچھ نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہوفاقی وزرا کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu شکلین دیکھ کر فیصلہ خود کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فواد چودھری اور اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہایلفی ڈال کے Weldon ECP mashallah Enemies of Pakistan will infiltrate the Army by introducing a virus or chemical in the food of Pakistan Army. This will make the army paralysed and vulnerable to attacks. This food is reserve Money and Fuel. More on - Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے الزامات مسترد کردیے، فواد چوہدری، اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزراء کے الزامات کو مستردکرتے ہوئے انہیں نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ Pakistan political parties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے: فواد چودھریجواب نہیں، اونہاں نے ثبوت منگے نیں تفصیلی جواب ان کو معطل کر کے یا ٹرانسفر کر کے دیں گے؟ یا نیب کے حوالے یا جھوٹے مقدمہ بنا کر ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن پر عائد کیے گئے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کرنے اور الزامات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »