’ اپنا کنڈکٹ غیر سیاسی رکھیں‘ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو واضح پیغام دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن کا نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے۔ اپنے ایک ٹویٹ

Sep 14, 2021 | 18:44:PM

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن کا نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ’الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ لیکن شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں تو اپنا کنڈکٹ غیر سیاسی رکھیں، نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے۔ بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن کی حیثیت مسلمہ ہے لیکن شخصیات غلطیوں سے مبراء نہیں اور تنقید شخصیات کے کنڈکٹ پر ہوتی ہے ادارے پر نہیں۔‘

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے الزامات مسترد کردیے، فواد چوہدری، اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزراء کے الزامات کو مستردکرتے ہوئے انہیں نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ Pakistan political parties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن پر عائد کیے گئے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کرنے اور الزامات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری، اعظم سواتی سے ثبوت مانگنے کا فیصلہ - BBC News اردوالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے دو وفاقی وزرا، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے اور ان سے اس ضمن میں ثبوت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹوپی ڈرامہ ریلیز جب اقتدار ختم ہوجائے اس وقت ثبوت پیش کریں.. الیکشن کمیشن پارلیمنٹ یا کمیٹیوں کے سامنے کاروائی پر کوئی ایکشن نہی لے سکتا۔ اختیارات کا تجاوز اور کس کو کہتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا اعظم سواتی اور فواد چوہدری کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ - Abb Takk Newsاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراءاعظم سواتی اور فواد چوہدری کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اعظم سواتی سے کے الزامات بھی مسترد کردیئے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں فواد چوہدری کی...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے: فواد چودھریجواب نہیں، اونہاں نے ثبوت منگے نیں تفصیلی جواب ان کو معطل کر کے یا ٹرانسفر کر کے دیں گے؟ یا نیب کے حوالے یا جھوٹے مقدمہ بنا کر ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فواد چودھری اور اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہایلفی ڈال کے Weldon ECP mashallah Enemies of Pakistan will infiltrate the Army by introducing a virus or chemical in the food of Pakistan Army. This will make the army paralysed and vulnerable to attacks. This food is reserve Money and Fuel. More on - Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »