الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری، اعظم سواتی سے ثبوت مانگنے کا فیصلہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منگل کو ہونے والے اجلاس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ جن افراد نے اس ادارے پر الزامات عائد کیے ہیں وہ ثبوت بھی پیش کریں، تاہم اس پریس ریلیز میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ وفاقی وزرا کب تک ان الزامات کے ثبوت پیش کریں

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے دو وفاقی وزرا، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے اور ان سے اس ضمن میں ثبوت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کے درمیان اختلاف کی سب سے بڑی وجہ آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا معاملہ ہے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے الیکشن کمیشن پر پیسے لینے اور غیر شفاف انتخابات کروانے کے الزامات بھی لگائے تھے۔ وفاقی وزیر نے یہاں تک کہا تھا کہ ایسے ادارے کو آگ لگا دینی چاہیے۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گذشتہ ہفتے ایک پریس کانفرنس میں چیف الیکشن کمشنر کو اپوزیشن کا 'ترجمان' اور 'آلہ کار' قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'چیف الیکشن کمشنر اگر سیاست کرنا چاہتے ہیں تو میں انھیں دعوت دیتا ہوں وہ عہدہ چھوڑیں اور الیکشن لڑیں۔'دوسری جانب چیف الیکشن کمشنر نے دو ممبران پر مشتمل ایک بینچ تشکیل دیا ہے جو حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن پارلیمان، سینیٹر فیصل واوڈا کے طرف سے سنہ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں اپنی دوہری شہریت...

الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر وفاقی وزرا الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف لگائے گئے الزامات کے ثبوت فراہم نہ کرسکے تو آئین کے آرٹیکل 63 ون جی کے تحت توہین عدالت کے قانون 204 کے تحت ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انھیں قصور وار قرار دے سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان دونوں لوٹوں کو نا اہل قرار دے کر ملک بدر کردینا چاہئے کیوں کی یہ ملک کے خیر خواہ نہیں بلکہ یہ کرائے کے ٹٹو ہیں جو صرف ہر حکومت میں بھرتی کرائے جاتے ہیں کام ہونے کے بعد پھر نئ حکومت میں پروجیکٹ مل جاتا ہے اس حکومت کی غلامی کا تو ایسے لوگوں کو تو صرف اللہ ہی پوچھ سکتا ہے

یہاں یہ ان سیاستدانوں سے کوئی پوچھے کہ بھائی پارٹی فنڈ کی مد میں کتنے کتنے پیسے ادا کئے ہے آج تک اور وہ پیسے آئے کہاں سے؟ تو نوٹوں پہ آئے ہوئے، بوٹوں تلے ہی کچلے جاتے ہیں۔

HazaraZubair عمران خان اور نیب نے الزامات لگائے اور عدالتوں نے ثبوت ان سے مانگے جن پر الزامات لگے اس لئے اب بھی الیکشن کمیشن ثبوت لائے کیونکہ الزامات ان پر لگے ہوئے ہیں

جو الیکشن کمیشن آج تک فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرنے کی جرات نہیں کرسکی،وہ وزراء کے خلاف کیا کارروائی کرے گی؟ بس رسمی کارروائی ہے،ہوتی رہی گی۔

دونوں پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے

بی بی سی اردو چیئرمین ایلکشن کمیشن کا بھڑوا بن کر پہنچ گیا

How can the accused party ask to test the evidence ? This is beyond ridiculous ! All happens in Pakistan 😂

ادارے کا احترام کا درس دینے والے لوٹے اور کھوتے اب الیکشن کمیشن پر الزام تراشی کررہے ہیں اور وزیر اعظم نے اپنے ہونٹ سی لئے اب الیکشن کمیشن کو چاہئے کہ ان نا اہل وزرا کی رکنیت کو ختم اور ان کو نا اہل قرار دیا جائے اور کسی کے دباو میں آئے بغیر فوری ایکشن لیا جائے

اج الیکشن کمیشن عمران نیازی کا فارن فنڈنگ کیس ختم کر دے کل اس الیکشن کمیشن سے اچھا کوئی نہیں ہوگا۔ الیکشن کمیشن اس لیے برا ہے کیونکہ وہ عمران نازی سے اسرائیل۔اور انڈیا سے فنڈنگ کی وجہ پوچھتا یے

EC b whats up p chltee ha

بی بی سی کے ادارے والے اگر تھوڑی سی زحمت فرماتے تو وزراء کی طرف سے مدت کا بھی کالم پورا کروا دیتے۔

Election commission stefa dy dyn sabut bi pesh krdynge.

الیکشن کمیشن ایک قومی ادارہ ہے اور اس پر وزرا کی تنقید ناجائز اور حرام ہے لیکن نیب ایک قومی ادارہ ہے اور اس پر اپوزیشن کا پتھراؤ حملہ اور گالم گلوچ بلکل جائز اور حلال ہے بقول دُنیا کا سچاترین میڈیا پاکستان

الیکشن کمیشن پارلیمنٹ یا کمیٹیوں کے سامنے کاروائی پر کوئی ایکشن نہی لے سکتا۔ اختیارات کا تجاوز اور کس کو کہتے ہیں؟

جب اقتدار ختم ہوجائے اس وقت ثبوت پیش کریں..

ٹوپی ڈرامہ ریلیز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن الزام ثابت کرے وزارت چھوڑ دوں گا، علی زیدی کا چیلنجالیکشن کمیشن الزام ثابت کرے وزارت چھوڑ دوں گا، علی زیدی کا چیلنج مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Jab sabat hogya phr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فواد چودھری اور اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہایلفی ڈال کے Weldon ECP mashallah Enemies of Pakistan will infiltrate the Army by introducing a virus or chemical in the food of Pakistan Army. This will make the army paralysed and vulnerable to attacks. This food is reserve Money and Fuel. More on - Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہوفاقی وزرا کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu شکلین دیکھ کر فیصلہ خود کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ04:22 PM, 14 Sep, 2021, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن نےالزام تراشی پر وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کیا fawadchaudhry 👏👏👏👍👍👍👍👍 fawadchaudhry الیکشن کمیشن ہر لحاظ سے بونگیاں مار رہا ھے۔۔۔ الیکشن کمیشن کون ہوتا ھے قانون سازی پر عمل نہ کرنے والا؟؟؟ الیکشن کمشنر فضول ڈرامے بازی کر رہے ہیں اور کچھ نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے الزامات مسترد کردیے، فواد چوہدری، اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزراء کے الزامات کو مستردکرتے ہوئے انہیں نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ Pakistan political parties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے: فواد چودھریجواب نہیں، اونہاں نے ثبوت منگے نیں تفصیلی جواب ان کو معطل کر کے یا ٹرانسفر کر کے دیں گے؟ یا نیب کے حوالے یا جھوٹے مقدمہ بنا کر ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »