پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان PetrolDieselPrice PriceHike

قیمت میں فی لیٹر ایک روپے اضافے کی تجویز دی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔.

قیمت میں فی لیٹر ایک روپے اضافے کی تجویز دی ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں ہوں شکر کرو محمان نے سمجھا دولہا نے نہیں ورنہ پاکستان کے موجودہ حالات زندہ مثال۔ ہیں ایک بابا نے خان صاحب کو بھی صادق آمین سمجھا تھا آج تک قوم بھگت رہی ھے ان کی غلطی کی سزا شرم کرو.. ایکسپریس والے.. یہ اپکو خبر لگتی ہے... Jis may sharam ho he na wo kia sharam kry gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ساڑھے 10 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکانfake news alerts Fake news lol Fake news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکانآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان - ایکسپریس اردوقیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کل کرے گی Na kro جی خان جی کوئ بھوکا نہیں سوئے گا سارے مریں گے سکون تو قبر میں ہے ImranKhanPTI اللہ جلد از جلد غارت کرے پٹرول قیمت میں اضافہ کرنے والوں کو۔۔ انتہا کردی عوام پہ ظلم کی بھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کورونا وائرس ہے، شوکت ترینوزیرخزانہ شوکت ترین نے روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کاسبب کورونا وائرس کو قراردیدیا۔ Waja ni btai e rona roya control ni ho rehi prices!! Is ko thanks bolo ka is na waja batia or Karna to ha khuch ni bs waja he batana aya tha وجہ سب کو معلوم ہے کنٹرول کر نہیں سکتے وجہ بتانے لگتے ہو ۔ سب سے بڑی وجہ تو آپ لوگ ہو۔ بےشرمی کی بھی ایک حد ہوتی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 یا 10 روپے نہیں بلکہ کتنے اضافے کی تجویز دے دی گئی ؟ جان کر پاکستانیوں کی نیندیں اڑ جائیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »