ملک میں آئندہ اسمارٹ نہیں بلکہ مکمل نصاب پڑھایا جائے گا، وفاقی وزیرتعلیم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

تمام صوبے پریکٹیکل میں 50 فیصد گریس مارکس دینگے۔ 50 فیصد مارکس تھیوری کی بنیاد پر دیئے جائیں گے، وفاقی وزیروفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک میں آئندہ مکمل نصاب پڑھایا جائے گا اوراسکے مطابق امتحانات لئے جائیں گے۔

بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے دسویں اوربارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا۔ کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بارہوں گے۔ امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔ تمام صوبے پریکٹیکل میں 50 فیصد گریس مارکس دینگے۔ 50 فیصد مارکس تھیوری کی بنیاد پر دیئے جائیں گے بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن بھی طلبہ کی...

اعلامیے کے مطابق آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے جب کہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا۔ آئندہ اسمارٹ سلیبس کا اصول نہیں اپنایا جائے گا بلکہ مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا اوراسکے مطابق امتحانات لئے جائیں گے۔ سلیبس اپریل یا مئی تک مکمل کرنا یقینی بنایا جائے گا۔ وفاقی وزیرنے کہا کہ نیا تعلیمی سال 22 اگست کو شروع ہوگا۔ او لیول اور اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ جامعات امتحانات کے سلسلے میں اپنا ٹائم ٹیبل بنائیں گی۔ سال میں دومرتبہ مئی/جون اور دوسری بار اکتوبر/نومبر میں امتحانات لئے جائیں گے۔

اعلامیہ کے مطابق ملک بھر کے ایجوکیشن سیکٹر کی ویکسینیشن 99 فیصد مکمل ہو چکی ہے، اسکولزفوری طور پرکھولنے کی این سی او سی کو سفارش کی جائے گی۔ پاکستان نے کوویڈ جیسی مہلک وبا کے باوجود مشکل فیصلے اتفاق سے کئے اورتعلیمی عمل کو فعال رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیسے پڑھانا ہے؟ جب سیشن چھوٹا ہو اور بچوں نے ایک دن آنا ایک دن چھٹی تو سمجھا دیں کہ سیلیبس کو مکمل کیسے کرنا ہے؟ عجیب پالیسیاں ہیں تین سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا گورنمنٹ کو اور ابھی تک کسی ایک بھی چیز کی سمجھ نہیں آئی۔

Right

سکول کھولو گے تو سلیبس مکمل ہو گا جناب

Aoa.jin students ka admission gyaa hoa tha but paper nhi da skaa 2year or matric ka student unha b pass kia jyaa ga ya nhi

Wazeer sb-Make up ur mind?

pora perhana

کہ وہ آسمان غلام بننے کا قابل ہو گیا۔ ۳

تم لوگ انگریزی زبان پڑھانے کو تعلیم کہتے ہو، اس لئے کزشتہ ایک صدی سے نہ تو مسلمانوں کے گھر محفوظ ہے اور نہ ہی مال اور جان،تم لوگوں کی ڈگری جتنی بڑی ہوتی ہے، انسان اتنا بڑا غلام ہوتا ہے، تعلیم حاصل کرنے کا مقصد بھی یہ ہوتا ہے، کہ جس نے بھی ڈگی حاصل کی اس کا مطلب یہ ہے۔۔۔۲

اس دالے نے تعلیم کے وہ کیا جس کا سوچا نہیں جا سکتا۔

سمارٹ کوگولی مارو،بس وہی نصاب پڑھاؤں،جو کہ دونیا پڑھتی ہے،دونیا کےتعلیم یافتہ لوگ ہوامیں اڑ کر ہم پےبم برساتے ہے، اپ لوگوں کی تعلیم کی وجہ سےجیٹ جہاز تو چوڑ ہمارے پاس کچھ ایسا نہیں جس کا استعمال کر کے ہم اپنےگھروں میں تو محفوظ رہ سکے؟یعنی ہم ہجڑےبنےہوئےہےاپ کی نصاب کی بدولت

Will school ever open ?

Kia ye nhe hoskta k ye degree abi say de dy agar corona khatam hoa to wapas le lena warna hamain pora yaqeen hy k ye sab kuch 2023 tak chalega🤔

Lanat صرف ان پے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ میں خواتین کے کرکٹ میچ کے دوران کتا گیند منہ میں دبا کر بھاگ گیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ میں خواتین کی کلب ٹیموں کے مابین میچ کے دوران ایک کتا گیند منہ میں دبا کر بھاگ نکلا۔کرکٹ کی معرف ویب سائٹ کرک انفو نے دلچسپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں داخلاسلام آباد : معاون خصوصی سی پیک خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک کے 12ارب ڈالر کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ الحمداللہ Shuker Allah Excellent .good going Pakistan China👏👏👏👏 Loooooots of love for both countries😘💓💚💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو مہنگائیبے روزگاری کے سوا کے کچھ نہیں دیا ہے:سعد رفیقحکومت نے ملک کو مہنگائی،بے روزگاری کے سوا کے کچھ نہیں دیا ہے:سعد رفیق Lahore PMLN KhSaad_Rafique PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میڈیا پر قدغن، ملک بھر کے صحافیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنامیڈیا پر قدغن اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےخلاف ملک بھر کے صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔ ڈکٹیٹر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاریکنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ صبح آٹھ بجے شروع ہو نے والا انتخابی عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔کراچی کے چھ کنٹونمنٹ بورڈز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے شہر میں خوف و ہراسپشاور: ضلع سوات اور گردونواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »