سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:30 PM, 15 Sep, 2021, کاروباری, کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے 97 ہزار394 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلن دترین سطح 169.

اس سے قبل 26اگست2020کوڈالر168اعشاریہ 43روپےکی سطح تک گیا تھا۔ 4 ماہ میں انٹربینک میں ڈالر 17 روپے 22 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ رواں برس مئی کے مہینے میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 152 پاکستانی روپے تھی۔ سال 2020 میں بھی ڈالر کی قیمت 169 روپے تک جا کر واپس اس سطح پر گری تھی تاہم رواں سال مئی کے بعد ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا اور تین مہینوں میں اس کی قدر میں اضافہ ہو کر 169 روپے کی حد سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 342 روپے اضافے سے 96 ہزار 622 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہملک میں فی تولہ سونےکی قدر 150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 112300 روپے ہوگئی اسلام وعلیکم سر پلیز میرے لئے آواز اٹھائیں میں سعودی عرب میں ہوں کفیل نے 1 سال سے مطلوب کیا ہوا ہے نہ صلح کر رہا نہ ہی پاکستان بھیج رہا میں پاکستان جانا چاہتا ہوں پلیز ہیلپ کردیں 00966598862970 اسلام وعلیکم سر پلیز میرے لئے آواز اٹھائیں میں سعودی عرب میں ہوں کفیل نے 1 سال سے مطلوب کیا ہوا ہے نہ صلح کر رہا نہ ہی پاکستان بھیج رہا میں پاکستان جانا چاہتا ہوں پلیز ہیلپ کردیں 00966598862970 Izafa kb ni tha😏😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 76پیسے اضافہانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 76پیسے اضافہ Pakistan Dollar DollarRate IntraBank RateHigh GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin StateBank_Pak kse_100 ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردیدAfghan Taliban deny human rights violations and war crimes in Panjshir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی قیمت میں تاریخی اڑان کے بعد کمی سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹر بینک میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »