عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 1789ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150روپے اور 130روپے کا اضافہ ہوگیا۔

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 112300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 96280 روپے ہوگئی۔ بلین مارکیٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سونے کی مقامی قیمت اب بھی دبئی گولڈ مارکیٹ سے 3000روپے کم ہے تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1430 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1226روپے پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Izafa kb ni tha😏😏

اسلام وعلیکم سر پلیز میرے لئے آواز اٹھائیں میں سعودی عرب میں ہوں کفیل نے 1 سال سے مطلوب کیا ہوا ہے نہ صلح کر رہا نہ ہی پاکستان بھیج رہا میں پاکستان جانا چاہتا ہوں پلیز ہیلپ کردیں 00966598862970

اسلام وعلیکم سر پلیز میرے لئے آواز اٹھائیں میں سعودی عرب میں ہوں کفیل نے 1 سال سے مطلوب کیا ہوا ہے نہ صلح کر رہا نہ ہی پاکستان بھیج رہا میں پاکستان جانا چاہتا ہوں پلیز ہیلپ کردیں 00966598862970

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہملک میں فی تولہ سونےکی قدر 150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں ہوں شکر کرو محمان نے سمجھا دولہا نے نہیں ورنہ پاکستان کے موجودہ حالات زندہ مثال۔ ہیں ایک بابا نے خان صاحب کو بھی صادق آمین سمجھا تھا آج تک قوم بھگت رہی ھے ان کی غلطی کی سزا شرم کرو.. ایکسپریس والے.. یہ اپکو خبر لگتی ہے... Jis may sharam ho he na wo kia sharam kry gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آکسیجن کی طلب میں اضافہکراچی: ملک بھر میں آکسیجن کی طلب بڑھ گئی جبکہ بڑی آکسیجن کمپنیوں نے اضافی طلب پوری کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ PTI PPP ja dfa hu dfa hu nzra tu mri dfa hu dfa hu dfaaaa hu PTI PPP kikout awam rijected whos Musalat awam un naas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں شکست بارے ابتدائی رپورٹ مرتبپی ٹی آئی کی لاہورمیں کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں شکست بارےابتدائی رپورٹ مرتب CantonmentElection2021 PTI PMLN CantonmentBoardElections Defeat PreliminaryReport CantonmentElection2021 CantonmentBoardElection CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہاتھی کے بچے کی پانی میں شرارتیں اور پرندوں کا پیچھا کرنے کی ویڈیو وائرلمذکورہ بالا ویڈیو تھائی لینڈ کے ایک چڑیا گھر کی بتائی جارہی ہے جس میں ننھا ہاتھی جس کا نام وان میں بتایا جارہا ہے وہ پارک میں خوب کھیلتا نظر آرہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ کپور کی بیٹے کی پیدائش کے 7 ماہ بعد فلم انڈسٹری میں واپسیہ ادویت چندن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ میں اداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ سُپر اسٹار عامر خان بھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »