دسویں اور بارہویں کے تمام طلبہ کو پاس کرنیکا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس کے مطابق فیل طلبہ کو پاسنگ مارکس دیئے جائیں گے، فوری طور پر دوبارہ امتحانات ممکن نہیں۔ SamaaTV

Posted: Sep 13, 2021 | Last Updated: 7 hours agoحکومت نے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس کے مطابق فیل طلبہ کو پاسنگ مارکس دیئے جائیں گے، فوری طور پر دوبارہ امتحانات ممکن نہیں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کرونا کی صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔وزرائے تعلیم کے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے، آئندہ سے نئے تعلیمی سال کا آغاز اگست سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jo students koi paper nahe daiy saktay aur Baki all papers mein appear hoey Hain In Ka Kia ho ga Pass Kar dieye Jain ga ya again appear houn GA exam mein Please confirm Ok

Meaning... after with great effort of finding water and filling a bucket with it, you yourself make a hole in the bucket to waste all water.

پاکستان میں وزیر تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ ان سارے وزیروں کو تعلیم کی ضرورت ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کے حوالے سے بڑی خبردسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کے حوالے سے بڑی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 9th 11th ? Corona had went for fishing during our exams. ARYNEWSOFFICIAL Result kab hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے 10ویں اور12ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ فیل ہونے والے طلبہ کو رعایتی 33 نمبر دے کر پاس کیا جائے گا.تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہدسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بڑا اعلان : دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے 10ویں اور12ویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ فیل ہونے والے طلبہ کو رعایتی 33 نمبر دے کر پاس کیا جائے گا.تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو مہنگائیبے روزگاری کے سوا کے کچھ نہیں دیا ہے:سعد رفیقحکومت نے ملک کو مہنگائی،بے روزگاری کے سوا کے کچھ نہیں دیا ہے:سعد رفیق Lahore PMLN KhSaad_Rafique PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم کے والد کے وکیل کو وکالت نامہ ہائیکورٹ میں داخل کرانے کی ہدایتاسلام آباد:ہائی کورٹ میں نور مقدم قتل کیس میں مدعی مقدمہ کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ آج ہی وکالت نامہ ہائیکورٹ میں داخل کرانے کی ہدایت کردی۔ کالا گندا جہالت والا قانون ہے لعنت ہو ایسے قانون پہ ARYNEWSOFFICIAL یہ انگریز کا قانون ہے ملزمان کے خلاف تمام شواہد موجود ہونے کے باوجود ٹرائل ہو گا لعنت ایسے سسٹم پر 😠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »