ملک بھر میں آکسیجن کی طلب میں اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں آکسیجن کی طلب میں اضافہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: ملک بھر میں آکسیجن کی طلب بڑھ گئی جبکہ آکسیجن کی بڑی کمپنیوں نے اضافی طلب پوری کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں گیس کمپنیاں آکسیجن کی طلب پوری کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔ مختلف اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔متنِ خط کے مطابق آکسیجن کی کمی پوری کرنے کے لیے اسپتال متبادل بندوبست کریں۔ کراچی اور لاہور میں قائم3پلانٹس پیداواری گنجائش پر چل رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTI PPP ja dfa hu dfa hu nzra tu mri dfa hu dfa hu dfaaaa hu PTI PPP kikout awam rijected whos Musalat awam un naas

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاریملک بھر کی 42کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پولنگ سٹیشنوں پر پولیس اہلکار
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک میں امن و امان کے قیام میں پیش رفتاسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت مختلف صوبوں کے دورے جاری ہے ،شیخ رشید آج شام 6 بجے کراچی پہنچیں گے۔ imran khan chala jye aman hi aman ho ga Sir kashmir update Summary not a solution yeah working always Solution .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگیملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی پولنگ کل سے ہوگی۔پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوگی اور شام پانچ بجے ختم ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھر میں مزید82افراد جاں بحقکورونا وائرس ، ملک بھر میں مزید82افراد جاں بحق CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK KPKUpdates dpr_gob OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات:ملک بھر میں پولنگ جاریکنٹونمنٹ بورڈزکے الیکشن میں ملک بھر سے 684 آزاد امیدوار میدان میں ہیں جبکہ سیاسی جماعتوں کے بھی 876 امیدوار پنجہ آزمائی کر رہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا آغازملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا آغاز Islamabad Cantonment Boards Elections Polling Held Across Country Today MediaCellPPP pmln_org PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »