عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، عثمان بزدار نے شہر کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر میں

صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم دے دیا۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے مال روڈ، جیل روڈ، گلبرگ، کینال روڈ، سرکلر روڈ، بھاٹی چوک، فیروز پور روڈ، گارڈن ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں صفائی کے انتظامات اور شہری سہولتوں کا جائزہ لیا۔ عثمان بزدار نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ایم ڈی کی سرزنش کرتے ہوئے ان کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ سردار عثمان بزدار نے لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم دیتے ہو ئے کہا کہ سڑکوں کے گرد کوڑا کرکٹ کو فوری طور پر اٹھایا جائے، صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایم ڈی لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اپنی نگرانی میں کوڑا کرکٹ اٹھا کر رپورٹ پیش کریں۔

وزیر اعلی پنجاب نے خصوصی صفائی مہم شروع کرنے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ آئندہ صفائی کے حوالے سے شکایت سامنے آئی تو غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا بیروت دھماکوں کی تحقیقات کا مطالبہاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا بیروت دھماکوں کی تحقیقات کا مطالبہ UN HumanRights Experts Demanded Investigation BeirutExplosion Lebanon UN hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا،عثمان بزدارحکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا،عثمان بزدار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اللہ تعالیٰ کا انعام اور نعمت ہے، عثمان بزدار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہاسلام آباد: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ رجسٹری کے سامنے شہری کے الیکڑک کا احوال بتاتے ہوئے رو پڑاکراچی(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ رجسٹری کے سامنے شہری کے الیکڑک کا احوال بتاتے ہوئے رو پڑا اورکہا کہ کے الیکٹرک والے کہتے ہیں خود کو بیچو لیکن بل بھرو۔ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مجاہد انور خان کا آپریشنل ایئربیس کا دورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »