پاکستان اللہ تعالیٰ کا انعام اور نعمت ہے، عثمان بزدار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اللہ تعالیٰ کا انعام اور نعمت ہے، عثمان بزدار Cmpunjab Usmanbuzdar 14August2020

لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کا انعام اور نعمت ہے۔ قائداعظم نے مسلمانان برصغیر کو الگ وطن کا تحفہ دے کر احسان کیا۔ دنیا بھر میں پاکستان جیسا عالیشان کوئی ملک نہیں۔

یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہمیں آزاد وطن کی قدر و منزلت کو پہچاننا ہوگا۔ تحریک پاکستان کی جدوجہد میں شہید ہونے والوں کی بے مثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہمیں قیام امن کی خاطر جانیں قربان کرنیوالے شہداء کی عظیم قربانیوں کو بھی یاد رکھنا ہے۔آزاد وطن کا حصول قائداعظم کی شب و روز محنت اور علامہ اقبال کے خواب کی تکمیل...

وزیر اعلٰی پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے سیاسی نقشے میں غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر کو شامل کرکے جرأت مندانہ اقدام کیا۔ کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، دونوں کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔ بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اپنی روایتی مکاری کا انمٹ ثبوت دے چکا ہے۔ کشمیری عوام اپنے لہو سے آزادی کی شمع روشن کئے ہوئے ہیں۔عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ میں عہد کرتا ہوں کہ تا دم زندگی وطن عزیز کی سربلندی کیلئے کوشاں رہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسان اللہ احسان کے دعوے مسترد،آپریشن کے دوران فرارہوا،پاک فوجترجمان پاک فوج نے واضح کیا کہ احسان اللہ احسان دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوران فرار ہوا، واقعے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کررہے ہيں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے کے بعد حزب اللہ کے عناصر کو بندرگاہ پر دیکھا عینی شاہدعینی شاہدین نے کہاہے کہ بیروت دھماکوں کے بعد حزب اللہ کے عناصر پوری آزادی کے ساتھ بندرگاہ میں آ جا رہے ہیں گویا کہ انہیں وہاں کسی خاص چیز کی تلاش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اللہ نے پاکستان کو کورونا سے نجات دےدی کورونا مکمل ختم نہیں ہوااحتیاطی تدابیر ضروری ہیںچیئرمین این ڈی ایم اےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ اللہ نے پاکستان کو کورونا سے نجات دےدی ،کورونا مکمل ختم نہیں ہوا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسان اللہ احسان کیسے فرار ہوا اور اس کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بالآخر بتا دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ احسان اللہ احسان کو ایک آپریشن کے دوران استعمال کئے جانے کے دوران فرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری دستاویزات میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبین بھی لکھا اور پڑھاجائے قومی اسمبلی سے قرار داد منظوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں ایک قرار داد منظور کی گئی ہے جس کے تحت یہ قرار پایا ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے نام کے ساتھ خاتم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار وزیراعلی ہیں اور رہیں گے، گورنرپنجابگور نرپنجاب چوہدری محمد سرور کا وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے متعلق کہنا ہے کہ عثمان بزدار وزیراعلیٰ ہیں اور رہیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »