پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مجاہد انور خان کا آپریشنل ایئربیس کا دورہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہاہے کہ پاک فضائیہ کا ہرفرد ہمارے بہادر سپوتوں کی وراثت کا امین ہے،دشمن کی جانب سے اسلحے کے ذخائر اکٹھا کرنے سے کبھی مرعوب نہیں ہوں گ

ے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مجاہد انور خان نے آپریشنل ایئربیس کادورہ کیا۔ ایئر چیف نے جے ایف 17 بی طیارے میں آپریشنل ٹریننگ مشن میں حصہ لیا اورملک میں تیار ڈوئل سیٹ لڑاکا طیارے کی آپریشنل صلاحیتوں کاجائزہ لیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے کہاکہ جے ایف17 ڈوئل سیٹ اوربلاک تھری کی شمولیت معاون ثابت ہو گی۔ ایئرچیف مارشل مجاہدانور خان نے کہاکہ پاک فضائیہ کا ہرفرد ہمارے بہادر سپوتوں کی وراثت کا امین ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دشمن کی جانب سے اسلحے کے ذخائر اکٹھا کرنے سے کبھی مرعوب نہیں ہوں گے ،پاک فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کا جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ تیارپاک فضائیہ کا جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ تیار Pakistan PAF PakAirforce NationalSong 14thAugust Released IndependenceDayPakistan IndependenceDay2020 pid_gov OfficialDGISPR MoIB_Official PAF_Falcons
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹسلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئےذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملسائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبر بازار سے ڈبگری تک تقریباًدو کلو میٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32 اسٹیشنز قائم کیے جانے تھے تاہم صرف 6 اسٹیشنز پر ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں متبادل توانائی کے انحصار کو 20 فیصد تک کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کے بحران کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلشن حدید کے ایک مکان میں شیروں کے پالے جانے کا انکشافکراچی کے علاقے گلشن حدید معظم ٹاؤن کے ایک مکان میں 6 شیروں کے پالے جانے کا انکشاف ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کانوٹس - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »