وزیراعلیٰ پنجاب کا نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کانوٹس - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہنگامہ آرائی کے ذمہ داروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے کانوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں نیب آفس کے باہرہنگامہ آرائی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چیف سیکرٹری پنجاب اورانسپکٹرجنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ عثمان بزدار نے نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کے ذمہ داروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کاحکم دیتے ہوئے کہا کہ کسی کوقانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی،قانون ہاتھ میں لینےوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا،ہنگامہ آرائی کرنےوالوں کیخلاف قانون حرکت میں آئےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کانیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعہ کانوٹسرپورٹ طلب کرلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس سے رپورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکملاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) اور متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنےکاحکم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم Punjab CMPunjab Rains UsmanBuzdar PTIGovernment PTIPunjab RainAlert Lahore Rawalpindi Faisalabad Gujranwala UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PSCAsafecities ctplahore PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا نوٹس - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی: وزیراعلیٰ پنجاب کا واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »