وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ اداروں کو حکم دیا ہے کہ موسم کی صورت حال کے تسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ کی جائے، نکاسی آب کے لیے وضع کردہ پلان پر ہر صورت عمل ہونا چاہیے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بارشی پانی کی جلد نکاس میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا، شہریوں کو بارش کےدوران مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہیے، ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لیے انتظامات کیے جائیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کئی علاقوں میں پانی جمع ہوچکا ہے۔ جبکہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی حکام کے مطابق لاہور میں بارش کے سبب 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے تھے جس کی وجہ سے بجلی کی عارضی بندش رہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا نوٹس - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا نیب میں پیش ہوکر جواب دینے کا اعلانلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نیب میں ذاتی حیثیت میں پیش ہوکرجواب دوں گا، میرے وزیر میرے ساتھی ہیں، جو سوال کرنا ہے میں حاضر ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان pid_gov Balochistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلی عثمان بزدار کا بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ضلع خیبرمیں شجرکاری مہم ہلڑبازی کاشکار پودے اکھاڑدیئے وزیراعلیٰ کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکمپشاور، خیبر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع خیبر میں شجر کاری مہم ہلڑ بازی کا شکار ہوگئی اور مظاہرین نے لگائے گئے پودے اکھاڑ پھینکے ، یہ پودے سپاہ قبیلے کی اراضی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »