حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا،عثمان بزدار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا،عثمان بزدار ARYNewsUrdu

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا کہ 16محکموں کے سیکریٹریز،افسران اختیارات کے ساتھ ساؤتھ پنجاب سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں بتایا کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے پاس بھی چیف سیکرٹری کے تمام اختیارات ہوں گے۔پنجاب کے 16 محکموں کے سیکریٹریز اور افسران اب مکمل اختیارات کے ساتھ ساؤتھ پنجاب سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری کےپاس بھی چیف سیکرٹری کی تمام پاورز ہوں گی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبسڈی منصوبے کی ناکامی کی ذمہ داری وفاق نے پنجاب پر عائد کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے وزیر اعلی پنجاب کو سوالنامہ دے دیا، اثاثوں کی تفصیلات بھی طلبلاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب) نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو سوالنامہ دے دیا اور اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا 18 اگست کو دوبارہ طلبنیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سوالنامہ دے دیا، 18 اگست کو دوبارہ طلب Lahore NAB Hands Questionnaire UsmanAKBuzdar LiquorLicenseCase CMPunjab UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب کے سوالات، وزیراعلیٰ پنجاب نے قانونی ماہرین سے مشاورت کیلئے اجلاس طلب کرلیالاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نیب پیشی کے بعد قانونی ماہرین سے نیب سوالات سے متعلق مشاورت کیلئے اجلاس طلب کرلیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »