جنرل قمرباجوہ اوربل گیٹس کاٹیلی فونک رابطہ،اہم امورپرتبادلہ خیال

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ہونے والی بات چیت میں پاکستان میں کرونا کی صورتحال اور پولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر بات چیت کی گئی

Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 24 mins agoآئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ہونے والی بات چیت میں پاکستان میں کرونا کی صورتحال اور پولیو مہم کے دوبارہ آغاز پر بات چیت کی گئی۔ بل گیٹس نے انسداد پولیو مہم میں پاکستانی افواج کی مدد کو سراہا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پولیو فری پاکستان ایک قومی مقصد ہے،انسدادِ پولیو میں بنیادی کردار پولیو ورکرز،موبائل ٹیمز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ہے۔ اس موقع پربل گیٹس نے کہا کہ محدود وسائل کےباوجود کرونا کیخلاف پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے،گیٹس فاؤنڈیشن وبا کےخلاف تعاون جاری رکھے گی۔ جنرل قمرجاویدباجوہ نے کرونا پر قابو پانے کے لیے کوششوں کا حقیقی قومی ردعمل سے منسوب کیا ہے۔

انسداد پولیومہم سے متعلق بل گیٹس نےکہا کہ پاکستان سے پولیو کے خاتمہ کی مہم کےلیےتعاون جاری رکھیں گے،پولیو سے پاک پاکستان کیلئےکاوشیں قومی فریضہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر ک مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’’ جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے‘‘ ایڈووکیٹ جنرل سندھ - ایکسپریس اردونالوں کی صفائی کے لیے ورلڈ بینک کے تعاون سے اچھا کام ہورہا ہے، سلمان طالب الدین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »