عباسی شہید اسپتال میں کتے کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہیں، مریض پریشان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عباسی شہید اسپتال میں کتے کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہیں، مریض پریشان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے سے متاثرہ مریضوں کو کو ویکسین کا بروقت نہ ملنا ایک عام سی بات ہے۔

اس حوالے سے ایک رپورٹ کے مطابق جناح اسپتال میں یکم جنوری سے22اپریل تک ڈوگ بائٹ کے1500کیسز سامنے آئے، مختلف اوقات میں آنے والے ڈوگ بائٹ متاثرین کو ویکسی نیشن فراہم کی گئی، تمام متاثرہ افراد کو ان کے شیڈول کے مطابق ویکسی نیشن چارٹ بھی فراہم کیا گیا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال آنے والے تمام مریضوں کو ویکسین مفت فراہم کی جاتی ہے، جناح اسپتال کا ڈوگ بائٹ یونٹ 24گھنٹے فعال رہتا ہے۔

اس کے علاوہ سول اسپتال میں یکم جنوری سے22اپریل تک ڈوگ بائٹ کے 2579کیسز رپورٹ ہوئے،20اپریل کو سول اسپتال میں 66افراد کو ویکسین فراہم کی گئی،21اپریل کو 69افراد کو ویکسین فراہم کی گئی، ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر خادم قریشی کا کہنا ہے کہ سول اسپتال آنے والے تمام مریضوں کو ویکسین مفت فراہم کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں عباسی شہید اسپتال میں 15اکتوبر2019سے 20مارچ2020تک ڈوگ بائٹ کے 1995کیسز رپورٹ ہوئے، عباسی شہید اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ20مارچ کے بعد سے ویکسین دستیاب نہیں ہے، عباسی شہید اسپتال آنے والے ڈوگ بائٹ مریضوں کو جناح سول اور انڈس اسپتال ریفر کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ppp sharabi logo Ka 18ve tharmem Kaha geya

or agar larkana hta to khbr asman per hti

ویکسین نہیں تو کتے کو ہی کاٹو واپس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کمی، خام تیل کے نرخوں میں‌ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمیامریکا و یورپ میں سونے کے نرخوںمیں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1726.94 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی بھارت میں نفرت و تعصب کا وائرس پھیلانے میں مصروف ہے: سونیا گاندھینئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے وزیراعظم نریندرا مودی حکومت کے بعض اقدامات کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نفرت و تعصب کا وائرس پھیلانے میں مصروف ہے۔ Jo aise halat mae bhi nasiyat na pakry ose koi nahi nasiyat dy sakta. Dunya ki tarik bhari pari hy aise logon se afsos ho raha byguna logon ko kis juram ki saza mil rahi hy.allah insaf kre ga. Aj nahi toh kal BJP is a Fascist party which will ultimately destroy India .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس جنوری میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا، رپورٹ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ♥️ یہ عمران خان کو نہ بتانا، اس نے پھر مثالیں دینے لگ جانا ہے کہ یو اے ای نے لاک ڈاؤن کھول دیا تو ہم بھی واجے پیپے لے کہ گلیوں میں **** کریں گیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں میں کوروناوائرس نے مزید 13 جانیں لے لیں، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 237 ہوگئی جبکہ 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »