پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

فصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں، جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں کورونا کے 5ہزار 506 مریض زیرعلاج ہیں، 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 642 کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11ہزار155 تک جاپہنچی ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق سب سے زیادہ متاثرین کی تعداد پنجاب میں4767 ہے، سندھ میں 3671، خیبرپختونخوامیں 1541 اوراسلام آباد میں 214 مریض سامنے آئے جبکہ بلوچستان میں 607 ، گلگت بلتستان میں 300 ،آزاد کشمیر میں 55 کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کا کہنا تھا کہ کورونا سے اموات کی تعداد بھی بڑھ گئی، ملک میں 24گھنٹےکےدوران 13 نئی اموات رپورٹ ہوئی اور کورونا سے اموات کی تعداد 237 ہوگئی، سندھ میں73 ،پنجاب میں65، کےپی کے میں 85 ، گلگت بلتستان میں 3،بلوچستان میں 8مریض جان سے گئے جبکہ اسلام آبادمیں کورونا وائرس کے3مریض دم توڑ گئے۔

اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کرونا وائرس سے ابتک2527 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6ہزار839 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد ملک میں اب تک کورونا کے ایک لاکھ31 ہزار 356ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ماشاءاللہ iguru4life پاکستان میں لوگ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے پر رضامند نھیں تو اس ویکسین کی آزمائش اپنے اوپر کیسے ھونے دینگے لحاظہ جرمنی کی اک کمپنی اس کامیابی کے بھت قریب ھے جسکو امریکا وہ ویکسین صرف امریکا میں فروخت کرکے خاصہ منافہ دینے کی آچھ بھی دے چکا ھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکشڈونلڈٹرمپ کی پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے تیز رفتار ٹیسٹنگ مشین دینے کی پیشکش Read News Islamabad Trump PMImranKhan Covid_19 COVID19Pandemic POTUS StateDept pid_gov ImranKhanPTI PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے پاکستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 228ہوگئیکورونا سے پاکستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 228ہوگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates یا اللہ ..پاکستان کے غریب عوام پہلے ہی اس تاریخ کی بدترین حکومت کی ناکام معاشیات کی وجہ سے تاریخی مہنگائی کا شکار ہیں. اوراب اس کرونا وائرس کی وجہ سے غریب آدمی کا جینا محال ہے. مانا🙏 کہ یہ وائرس دنیا کے گناہگاروںکو تیراپیغام ہے! مگراس غریب دشمن حکومت سے توچھٹکارا دلا ۔۔آمین
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح کب متوقع ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی بلند ترین سطح مئی کے آخر اور جون کے شروع میں متوقع ہے۔تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف جنگ، ترکی بھی پاکستان کی مدد کیلئے میدان میں آگیااسلام آباد : ترکی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے امدادی سامان پاکستان بھجوادیا ، سامان میں کوروناسےبچاؤکیلئےحفاظتی کٹس، ماسک اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں۔ اوع ہم نء اس دوستی میں کیا حق ادا کیا ہے ؟؟؟ How? کیسے کرونا وائرس سے زیادہ تو بیماری پاکستان میں سب سے زیادہ بیماری میڈیا ہے کی ہے اللہ تعالی ہم میڈیا کی بیماری سے ہمیں نجات عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 11,157ہوگئی،237 افراد جاں بحقکن شہروں میں کتنے کیسز اور ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »