سعودی عرب: جی 20 ممالک نے بڑا فیصلہ کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: جی 20 ممالک نے بڑا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ریاض: کروناوائرس کے تناظر میں سعودی عرب کی زیرصدارت جی 20 ممالک کا اجلاس ہوا جس میں ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کو ہرممکن سہارا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جی 20 ممالک کے وزرائے سیاحت کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سعودی عرب نے کی، اس موقع پر شعبہ سیاحت کی تباہ کاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے متعلق جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وبائی مرض کے باعث عالمی سطح پر سیاحت کا شعبہ 40 فیصد متاثر ہے، ترقی پذیر ممالک کی معیشتوں کو سہارا دیا جائے گا اور پیدا ہونے والے چیلنجوں سے نمٹا جائے گا۔’عالمی پیداوار کا 10.

اعلامیے کے مطابق عالمی تنظیموں کے ساتھ مل کر سیاحت کے شعبے پر عائد پابندیوں کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ پابندیوں کا خاتمہ کیا جائے، احتیاطی تدابیر اور محفوظ سفر یقینی بنا کر سیاحت بحال کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں چاند نظر آ گیا، جمعے کو پہلا روزہ ہوگاریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، ملائیشیا اور سنگاپور سمیت دیگر ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، وہاں کے رہنے والے مسلمان جمعہ کے روز سے ماہ صیام کا آغاز کریں گے۔ کے پی کے میں بھی کل پہلا روزہ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn Newsاللہ اکبر یعنی آہستہ آہستہ اسلام سے دوری
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا ختم کر دی جائے گی: سپریم کورٹسعودی عرب میں آخری مرتبہ کوڑے مارے جانے کی سزا سنہ 2015 میں اس وقت شہ سرخیوں کا حصہ بنی تھی جب ایک بلاگر ریف بداوی کو سائبر کرائم اور توہین مذہب کے جرم کی سزا پر سرعام کوڑے مارے گئے تھے۔ سزا دیکھو۔ ایک ہزار کوڑے۔ یہ کوئی سزا ہے؟ تم ویسے ہی پھانسی دے دو تو کم رہے گی۔ عقل کا تو خانہ ہی نہی ہے۔ Lannat h ...yeeee Kya bat hwi .... Islamic low kisy ktm ho skta hai ....BBC kyn fazl bkws KR rahe ho کوڑوں کے جگھ کیا لایا جا رحا حے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn Newsتیری خبر پر کیسے یقین کیا جائے کہ یہ خبر سچ ہے کیونکہ تم نے بورس جانسن کو مار دیا تھا اور کچھ ہی دیر میں وہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی سچ تو یہ ہے تم اپنی کریڈبیلٹی کھو چکے ہو اب سچ بھی بولو تو لوگ جھوٹ ہی سمجھیں گے لعنت اس حاکم پر جو اسلامی حدود نافذ نہیں کرتا اور نافذ سزا کو کافر یہودی دجالی نظام کی وجہ سے ختم کر دیتا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح زیادہسعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح کہیں زیادہ ہے، آئندہ مرحلے میں اس تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں آن لائن شاپنگ میں اضافہسعودی عرب میں آن لائن شاپنگ میں اضافہ Read News SaudiArabia OnlineShopping StayHome CoronaVirus LockDown
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »