سعودی عرب میں 'کوڑوں' کی سزا ختم کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سعودی سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے فیصلے کے مطابق کوڑے مارنے کی سزا کو قید یا جرمانے یا دونوں سے تبدیل کیا جائے گا flogging SaudiArabia DawnNews

سعودی عرب میں جرم پر 'کوڑے' مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ 'یہ فیصلہ انسانی حقوق سے متعلق اصلاحات میں توسیع ہے جو فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایت کے مطابق اور ولی عہد محمد بن سلمان کی براہ راست نگرانی میں متعارف کی گئی تھیں۔'واضح رہے کہ سعودی عرب میں کئی جرائم پر کوڑوں کی سزا دی جاتی ہے اور انفرادی ججز اپنے طور پر اسلامی تعلیمات کے مطابق مجرمان کو سزا سناتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ اکبر یعنی آہستہ آہستہ اسلام سے دوری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:رمضان المبارک میں عشا کی اذان میں تاخیر نہ کرنے کی ہدایتسعودی عرب:رمضان المبارک میں عشا کی اذان میں تاخیر نہ کرنے کی ہدایت CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates CoronaVirusInSA Adhan Isha Ramadhan Ramadhankareem KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں چاند نظر آ گیا، جمعے کو پہلا روزہ ہوگاریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، ملائیشیا اور سنگاپور سمیت دیگر ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، وہاں کے رہنے والے مسلمان جمعہ کے روز سے ماہ صیام کا آغاز کریں گے۔ کے پی کے میں بھی کل پہلا روزہ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ♥️ یہ عمران خان کو نہ بتانا، اس نے پھر مثالیں دینے لگ جانا ہے کہ یو اے ای نے لاک ڈاؤن کھول دیا تو ہم بھی واجے پیپے لے کہ گلیوں میں **** کریں گیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور عرب امارات میں آج پہلا روزہ، بحرین و کویت میں بھی رمضان مبارک کا آغازسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں آج پہلا روزہ ہے، بحرین، کویت اور مصر میں بھی آج پہلا روزہ ہے، ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور فلپائن میں بھی رمضان مبارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اقوام متحدہ کی دو اہم کمیٹیوں کا رکن منتخبسعودی عرب اقوام متحدہ کی دو اہم کمیٹیوں کا رکن منتخب UN UNCommittees Member SaudiArabia WinMembership UN KingSalman KSAmofaEN saudiarabia antonioguterres
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: شہریوں کی آسانی کے لیے سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائمسعودی حکام نے مدینہ منورہ میں سبزیوں اور پھلوں کی 10 نئی منڈیاں قائم کردی ہیں تاکہ لوگوں کو پھل سبزی خریدنے میں آسانی فراہم کی جاسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »